"Almost half of Ramadan has passed, and no one’s talking about mangoes yet? 🥲🥭 Iftar with mangoes and a chilled mango milkshake just hits different. 💔" #Ramadan#Ramadan2025
"Almost half of Ramadan has passed, and no one’s talking about mangoes yet? 🥲🥭 Iftar with mangoes and a chilled mango milkshake just hits different. 💔" #Ramadan#Ramadan2025
مبینہ ریپ والے معاملے میں مجھے معاملے کی سنگینی کا پہلا اندازہ وزیر تعلیم کے موقع پر دیئے گئے بیان سے ہوا کہ واقعی طلبہ کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیئں۔ دوسرا بیان گورنر پنجاب کا تھا۔ پھر جب جھوٹ بولنے والی مشین کو سنا تو دال میں مزید کچھ کالا محسوس ہوا۔ اس سب کا حل یہ تھا کہ حکومت ایک آزادانہ جو ڈیشل یا پارلیمانی کمیشن بنا کر تحقیات کرواتی مگر حکومت نے ڈنڈہ اٹھایا اور احتجاج کرنے والے معصوم بچوں کے سر پھوڑ دیئے۔ درجنوں بچے لہولہان ہو چکے ہیں اور اب حکومت انہیں سیاسی مخالف قرار دے رہی ہے۔ خون پینے والے نالائقوں کو مسلط کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔