ایتھے رکھ ملنگی 🔥
نیو یارک امریکہ- عظیم دت ایڈووکیٹ کشمیریوں کا مقدمہ لے کر دنیا کا سب سے بڑے ادارے یونائٹڈ نیشن میں پہنچ گئے ، کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی
کشمیر تب تک شہ رگ تھا جب تک "آپ" اسکا حق کھاتے رہے ۔۔۔ پھر جب ہمارے عوام نے اپنا حق مانگ لیا تو ہم سارے کالعدم و غدار ہو گئے ۔۔۔
"میرپور" تب تک کشمیر بھی رہا اور "شہہ رگ" کا حصہ بھی بھی جب تک آپ ۔۔۔ "میرپوریوں " کے چندوں، صدقے خیراتوں اور زکاتوں نیز دعوتوں پہ پلتے رہے ۔۔۔ پھر جب میرپور نے انگڑائی لی ۔۔ اپنے حقوق کے لئے قیام کیا ۔۔۔ اب "آپ" کے نزدیک میرپور نہ "کشمیر " کا حصہ ۔۔۔ نہ ہی میرپور کے لوگ کشمیری عوام میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔
پونچھ کے سردار ابراہیم کل تک "کشمیر کو پاکستان بنانے والی آپکی ایک "قراداد " کے پیش کار و میزبان تھے ۔۔۔ آج پونچھ کشمیر نہیں ۔۔۔ آپ کے نزدیک پوٹھوہار بن گیا ہے ۔۔۔
کون لوگ او تسی یار
ویسے آپ کی قلابازیوں کی کوئی سرحد نہیں 👎
اور
تف ہے آپ کی متعصبانہ سوچ ہے ۔
#AzadKashmir
The Liberal Democrat peer Lord Shafaq Mohammed of Sheffield has condemned remarks by Pakistan’s Defence Minister Khawaja Asif in which he stated that Kashmiris from Rawalakot and Mirpur are not “real Kashmiris”.
خواجہ آصف نے خود گواہی دی تھی,
آزاد کشمیر میں فوج نے جانے سے انکار کیا تھا,
آزاد کشمیر وہاں کے کشمیریوں نے آزاد کروایا تھا!!
اج کہہ رہا ہے کشمیری غدار ہے!!
@saim_malik007@ShahidChAjk@afsharidshah Such a piece of shit. Are you even human? Yahi seekha hai tum ne ghar ya kothay pe paida huwe thay ghalati se. Apni zubaan dekho or khuda ka khof kro.
خواجہ آصف @KhawajaMAsif صاحب آپ کے اس بچگانہ اور بےوقوفانہ بیان کے بعد کہ صرف کشمیری زبان بولنے والا ہی کشمیری ہے تو پھرپاکستانی کہلانے کا حق بھی صرف اور صرف اردو سپیکنگ لوگوں کو حاصل ہونا چائیے (جو کہ ماضی میں غدار آپ اور آپکے ینڈلرز کے ہاتھوں قرار دیے جا چُکے ہیں )۔
آپ کی اردو تو آپ کی انگریزی سے بھی زیادہ بُرےحال میں ہے اور اُس کا حال آپکی لڑکھڑاتی ٹانگوں جیسا ہے ۔
خواجہ آصف @KhawajaMAsif پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں پہلے اس کا پتہ کریں اور اُن سب کو ”پاکستانی ماننے سے انکار کریں پھر کشمیر پر آنا۔
ایک تو آپ ٹھی لکھے نہی دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہی کرتے “
#RightsMovementAJK
Shame on all the politicians of AJK. They are united and working to destroy their own people. May the face the consequences of their actions.
May they all rot in the deepest part of hell.
#RightsmovementAJK@sgqadir@farooq_pm@sardarattiquemc@PMofAJK
جب آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوئے تھے تو وزیرِاعظم آزاد کشمیر، فیصل ممتاز مسلسل یہ کہتے رہے کہ معاہدہ پتھر پر لکیر ہے اس پر سب کا اتفاق ہے اور یہ پورے آزاد کشمیر کے عوام کی منشاء ہے۔ ملاحظہ کیجیے کہ وہ اپنے بیانات میں کیا کہتے رہے۔
#RightsMovementAJK#JKJAAC
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
#امن_کا_سفیر_پاکستان
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ