یہ India کے مناظر نہیں بلکہ یہ 26 نومبر اسلام آباد کے مناظر ہیں، لیکن افسوس پھر ظالموں نے اس نہتی عوام پر ظلم کیا اور D chowk کو قتل گاہ بنا دیا،
لیکن افسوس پاکستان کے ٹاوٹ صحافی اس قتل عام کا دفاع کرتے رہے اور آج انڈیا میں چلنے والی لاٹھی پر یہ خون کے آنسو بہا رہے ہیں
آواز اٹھائیں 🚨
ہجرت کامران جو خوشحال گڑھ کے مقام پر عمران خان کی رہائی کے لئے اپنی آپ کے تحت احتجاج کرتا تھا وہ پچھلے دو دنوں سے لاپتہ ہیں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر پریشر ڈالیں کہ خیبر پختون خواہ حکومت ہجرت کامران کو جلد سے جلد بحفاظت بازیاب کریں
@SaleemFarrukh Why? Because we have hybrid regime which results in zero/ zero trust from nation. This is another type of resistance which the nation is proving
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?
1. Afghanistan has no ports. No refineries. No IMF access.
2. Pakistan has all of these.
3. Afghanistan's fuel is still cheaper.
4. The difference is not oil.
5. The difference is the formula.
6. The difference is the government.
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
آج تو منافق ٹاؤٹس سے گھن آ رہی ہے۔۔ اپنے نہتے لوگوں کو مار کھاتے دیکھ کر ان کا ٹھٹھہ اڑانے والے، پڑوسی ملک کے بچوں کے خیر خواہ بنے ہوئے ہیں۔ شرم نام کی چیز ہی نہیں، ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
جنگ کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں مطالبہ کیا گیا کہ تیل سستا کریں تو حکومت کی دلیل تھی تیل خریداری کے معاہدے پہلے کیے جاتے ہیں اور وہ تیل دو سے تین ہفتوں میں پاکستان پہنچتا ہے تو فورا سستا نہیں ہو سکتا ۔
اب ماشااللہ سے روز تیل معاہدے ہوتے روز خریدا ہوا تیل فوراپاکستان پہنچ جاتا اور پھر روز ہی مہنگا ہوجاتا ۔
یہ ہوتا ہے تجربہ !
انڈین لوگ بچوں کو ڈنڈے مارے جانے پر شاکڈ ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ سیکیورٹی اہلکار ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ پوچھ رہے ہیں، آپ کے بچے نہیں کیا؟۔۔ اب آپ سوچیں، ہمارے ملک کی مائیں کیا کچھ برداشت کر گئیں! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟
یہی حسن ایوب بڑے فخر سے 26 نومبر، 2024 کو اسلام آباد میں فرما رہے تھے کہ 100 "انتشاریوں" کے سر کھول دیے گئے ہیں۔
اب یہ تو انشاءﷲ قیامت کے دن اللّه کی بارگاہ میں فیصلہ ہو گا کہ کون انتشاری تھا اور کون نہیں۔
26 نومبر کا واقعہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی لاشیں گری تھیں، لوگ عمران خان اور پی ٹی آئی کی خاطر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر نکلے، خون خرابہ ہوا کئی نوجوان اپنے گھروں کو واپس نہیں گئے وہ ان کی زندگی کا آخری دن تھا، اور جب پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو 26 نومبر کے حوالے سے یاد کرواتے تھے کہ بیان تو جاکر ریکارڈ کروائیں استغاثہ دائر کیا ہوا ہے تو یہ کہتے تھے کہ مجھے میرے وکیل جب کہیں گے، اور ان کے وکیل لطیف خان کھوسہ تھے۔ مطیع اللہ جان
شاہ ذیب خانزادہ صاحب نے اپنے پروگرام میں سوال اٹھایا ہے کہ بھارت میں نوجوانوں کے احتجاج پر بھارت کی بالی وڈ سلیبرٹیز خاموش ہیں 😂
اوکے ہو گیا سر ، ان کو پاکستانی سیلبرٹیز کی طرح بولنا چاہیے جیسے ہمارے کرکٹرز ، اداکار ، گلوکار اہم ملکی معاملات پر پچھلے چار برس سے مسلسل بول رہے ہیں 😎 ہیں ناں؟
بھارت میں مظاہرین پر ابھی تک سب سے سخت ہتھیار ڈنڈا استعمال کیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں آغاز ہی G3 رائفلز سے ہوتا ہے، ڈی چوک اور مرید کے کی مثالیں آپ کے سامنے ہیں