جو شخص وفاداری کو فائدے کے ترازو میں تولتا ہے، وہ وقت آنے پر خیانت سے نہیں جھجکتا۔
وفاداری نہ سکھائی جا سکتی ہے، نہ خریدی جا سکتی ہے، نہ چھینی جا سکتی ہے۔ یہ یا تو انسان کی فطرت میں ہوتی ہے، یا پھر کبھی نہیں ہوتی۔ اور یہی وہ کسوٹی ہے جس پر انسان کے کردار کی اصل پہچان ہوتی ہے
اس دنیا میں کچھ بھی مفت نہیں؛ ہر حاصل کی ایک قیمت ہے۔ فرق صر�� یہ ہے کہ کوئی اسے محنت، صبر اور وقار سے ادا کرتا ہے، اور کوئی اپنی اقدار اور خودداری قربان کر کے۔ اصل کامیابی وہی ہے جو عزت کے ساتھ حاصل ہو
انسان کا اصل تعارف اس کے کردار سے ہوتا ہے جو وقت، تجربے اور شعوری کوشش سے تشکیل پاتا ہے۔ تعلقات وقتی ہوں یا دائمی، خوش اخلاقی، مثبت رویہ اور باوقار اختلاف ہی انسان کو اس کے بعد بھی زندہ رکھتے ہیں۔ انسان خود تو رخصت ہو جاتا ہے مگر اپنا عکس اور کردار لوگوں کے دلوں میں چھوڑ جاتا ہے۔
جب مذہب، تعلیم اور قیادت سب تجارت بن جائیں تو معاشرہ اصلاح نہیں، صرف انتشار پیدا کرتا ہے۔
جن بنیادوں میں دیانت، علم اور شعور نہ ہوں، وہ قوم کو بلندی نہیں بلکہ زوال کی طرف لے جاتی
Paris Olympics: Arshad Nadeem-led Pakistani contingent all set for opening ceremony
Contingent comprising 7 athletes, officials to don colours of Pakistan's flag, white shalwar kameez with green vests
#ParisOlympics2024#TeamPakistan#ArshadNadeem#OpeningCeremony
عمران قبر میں پڑے مردے کو بھی ٹکٹ دے گا تو اسے بھی ووٹ پڑیں گے۔ یہ شخصیت پر��تی نہیں ہے بلکہ یہ قوم بہادروں کو پسند کرتی ہے جب تک آپ کو بہادر سمجھتی تھی تو ہر سیاستدان کے خلاف آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی تھی مگر یہ تو اب راز کھلا ہے تم سامراج کے دم چھلوں سے زیادہ تو کوئی بزدل ہی نہیں
17 سیٹیں جیتنے والی ن لیگ۔۔۔۔ملک کے طول وعرض انتہائی بے غیرت ثابت ہوئی
ڈالروں کے مشن عزم_استحکام لانچ کیا
اب ڈالروں کے لیۓ اور کچھ نہیں ملا تو بلوچستان ، پختونخوا میں آپریشن کروا کر ڈالر کمائے کے لیۓ عوام کا خون بہا نے کو تیار
افغانستان کے ساتھ دشمنی کا نیا دور شروع کیا جا رہا ہے ساتھ فاٹا میں آپریشن یہ ��ب قابلِ قبول نہیں
پچھلے 30سال سے ایک بات واضع ہے جو بھی آرمی چیف آتا ہے وہ آپریشن شروع کرتا ہے جب تک آپریشن جاری رہتا ہے پھر فوجی قیادت نہیں بدلی جاتی یہ ایک لمبی گیم ہوتی ہے،
اجمل جامی کا انکشاف
ہمارا دنیا کا واحد ملک ہے جس کی سالمیت خودداری سکیورٹی عزت ابرو قومی وقار کو ٹیکس نہ دہندگان سے نہ ووٹ چوروں سے نہ منی لانڈرنگ سے نہ بھتہ خور مافیا سے
کسی سے خطرہ نہیں ہے
بلکہ اس کو خطرہ ہے تو صرف اور صرف سوشل میڈیا سے ہے
ایک لاکھ تنخواہ والے پر ٹیکس کٹوتی سو فیصد بڑھی ہے اور بیس لاکھ تنخواہ والے پر ٹیکس کٹوتی ایک فیصد بڑھی ہے
مذاق ہو رہا ہے کیا
اس ملک کے نظام ک�� تحت ایک لاکھ کمانے والا زیادہ خوشحال ہے بنسبت 20 لاکھ کمانے والے سے
ٹیکس تو دینا ہے مگر یہ کیا بدتمیزی ہے۔۔۔۔🤦😡
بجٹ2024-25تاریخ کا سخت ترین بجٹ!اشرافیہ کو چھوٹ،غریب کا جینا محال!
بجٹ کا مقصد IMFکی شرائط پوری کرنا ہے؟
طبقاتی تقسیم سے جو نقصان ہو رہا ہے اس کا کسی کو اندازہ ہی نہیں
یہ ملک رہنے کے قابل نہیں عوام بہت مایوس ہو چکے اس تجرباتی عزیت سے
یہ بجٹ پیش کیا عوام دوست یا عوام کی منتخب حکومت نہیں دے سکتی
تنخواہ دار پر مزید ٹیکس، تعمیرات اور رئیل سٹیٹ پر مزید ٹیکس، پٹرول ڈیزل پر مزید ٹیکس، سروسز سیکٹر پر مزید ٹیکس اور تو اور ایکسپورٹر پر بھی دبا کر ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ یہ لوگوں کے کپڑے اُتروائیں گے، بھوک سے ماریں گے