Your opinion
is NOT my reality
ہماری ذہنی کیفیت بہترہےیابدتراسکاانحصار اپنی سوچ پرہے ایک نقطہ کومختلف زاویوں سےدیکھنااس بات کوسمجھنےکیلئےکافی مؤثرثابت ہوسکتا ہے
@Aadiiroy2 2018 تک بہترین دور کے بعد اصبلشیہ کا2018والا بھکاری تجربےکے بعد آج تک بدلنا تو دور کی بات نہ کسی گھر کےحالات سنبھلے اور نہ ملک کےنواز مائنس کرکے انا کی تسکین کاسامان کیا لیکن عوام کا نہیں سوچا
نونی قیادت جو قیادت اقتدار کی خاطر قائد کو کھڈے لائن لگا سکتی وہ عوام کی پروا کرےگی؟
@Aadiiroy2 اپنی اولادوں کو خود پالو اوقات نا ہو تو پیدا کرنے سے قبل سوچو اسلام اسی لئےکہتا ھے اوقات نہی تو روزے رکھو شادی مت کرو
جب وسائل نہی ہوں تو شادی ہی مت کرو
کھانے کی کمانے کی اوقات نہی طلاق تو ہونی ہی ہے تو کم از کم ب��ے پانچ سال نا ہو
تا کے اس طرح کا کوئی ظالم انکو روندے نا
@ammarmasood3 حکومت پاکستان نے پیٹرولیم کے کاروبار اور ذخیرہ اندوزوں کو راتوں رات ارب پتی بنا دیا ہے۔مالی قربانی ان لوگوں سے مانگی جا رہی ہے جنہیں چار سال یہ سبق سکھایا گیا کہ جو راتوں رات پٹرول کی قیمت بڑھاتا ہے وہ چور ہے۔ شدید ترین مہنگائی کا یہ طوفان اس قوم کہاں اور کن حالات پہ لےجائے گا
حکومت اپنی مراعات ختم نہیں کر رہی
بیوروکریسی آج بھی اربوں روپے کا مفت پیٹرول لے رہے ہیں
پہلے بھی عوام نے قربانی دیتی تھی
اب بھی عوام ہی سے زبردستی قربانی لے رہے ہیں
اشرافیہ کی مراعات نہ پہلے ختم ہوئی تھی نہ اب ختم ہوں گی
عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق اس سال پاکستان میں عیدالفطر 20 مارچ 2026ء بروز جمعہ کو لکھی ہوئی ہے۔
آج سے 45 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔
ابھی تک تو یہ کیلنڈر درست ثابت ہوا ہے۔
@Aadiiroy2 پاکستان میں بھوک نہیں ہے بھرے پیٹ اور نیت گندی ہے مال پر بھوکے کتوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں آدھے سے زیادہ ضائع کرتے ہیں جو ملتا اسکو بیچ دیتے ہیں