السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ:
صبح بخیر!
آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص اور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہے، جس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اس کے مطابق اسے توفیق عطا ہوتی ہے
کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا، یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں
بُشریٰ بی بی پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ اسلام کے نام پر بنے اِس ملک میں جس طرح ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی تذلیل کی گئی، اِس کی مثال نہیں ملتی۔ صنم جاوید
#pakistan@sanamkh22
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اساتذہ کو چور وہ کہہ رہا ہے جو خود چوروں کی حکومت کا وزیر تعلیم ہے
یہ وہ شخص ہے جس کا اپنا بھائی اپنی جگہ کسی دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوا رہا تھا ۔
یہ رہی اس کی ایف آئی آر
اس ایک عورت نے ایسا قانون منظور کروانے کی کوشش کی ہے جس نے ہر شخص کے تن بدن میں آگ لگا دی ہے۔ ڈاکو ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ مل کر لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کرنے کا بل اسی فارم 47 والی عورت نے پیش کئیا ہے جسکے مطابق اگر آپنے ٹیلی کام کمپنی کو ٹاور لگانے یا کیبل بچھانے کیلئے اپنا مکان یا پلاٹ خالی کرکے نا دیا تو آپکو 5 کروڑ جرمانہ ہوگا۔
یہ وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن اور آئ ٹی ہے اسکے پیچھے سفارش خواجہ آصف یے جسکی یہ بھتیجی ہے۔۔۔سب جعلی فارم 47 والے اپنے خاندان سمیت حکمران بنا دئیے گئے ہیں موروثیت کے جراثیم نجانے کب ختم ہونگے۔
ذرا تصور کیجیےجب صحافیوں کو ان کے کیمروں کے سامنے پولیس تشدد کا نشانہ بنا رہی اُن علاقوں میں عام شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہوگا جہاں انٹرنیٹ موبائل سروسز تک بند ہوں دنیا کی نگاہ وہاں نہ پہنچ سکے
صحافی رخسار قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے کشمیر کمیونٹی کے احتجاج کی کوریج کی
۔8 افراد جو 18 مئی تک جیل میں تھے انہیں 11 مئی کے مقدمے میں سزا سنا دی گئی ۔
اتنی سی حقیقت یہ بتانے کیلئے کافی ہے کہ اسی مقدمے میں اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمودالرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید کی سزا کیسے سنائی گئی
ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال اموی اس عدالتی بربریت کی تفصیل بتا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے 12 میں سے 11 ورکرز بری کروا لئے ۔ مگر ایک 75 سالہ ورکر شاہ دین کو عدالت نے سزا سنائی حالانکہ کیس کے مطابق سب ملزمان 18 سے 60 سال کے تھے 🤔
ہانیہ آسٹریلیا والی کی رپورٹ نے بتایا کہ زندگی اس تیزی سے چھینی گئی کہ گولی لگنے اور موت آنے کے درمیان وقفہ ہی نہ رہا۔ رپورٹ میں ایک اور جملہ درج ہے: # زخم اینٹی مارٹم تھے۔" یعنی سارے زخم مجھے زندہ حالت میں لگے ، میں مدد کے لیے پکارنا چاہتی تھی مگر موت مجھ تک پہلے پہنچ گئی
اپنی نااہلیوں پر سندھ کی غریب عوام کا منہ بند رکھنے لیلئے ہی رکھا گیا ہے یہ پروگرام۔ اسی لئے جب اسکی رقم کم کرنے پر بات آتی ہے تو پیپلز پارٹی کے پر جلتے ہیں۔ پھر چپ لرانے کیلئے ایک خاندان کے 22 کیا 30 لوگوں کو بھی پیسے دینے پڑ جائے تو دینگے۔ اسی رقم سے لوگوں کو روز گار فراہم لرتے تو آج سندھ کے لوگوں کو ہاتھ پھیلانے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کی عزیز وفاقی وزیر شزا فاطمہ کا ٹیلی کمیونیکیشن بل پاس ہو بھی جائے تو چاروں صوبوں میں اسے کئی رکاوٹیں درپیش ہونگی
لیکن یہ بل پاس ہوا تو یہاں نہیں رکے گا بلکہ اصل ہدف کشمیر اور گلگت بلتستان اسمبلیوں سے بھی پاس کروایا جائیگا تاکہ وہاں سروس پرووائیڈر SCOM اس کا فائدہ اٹھا سکے