پی ٹی آئی نے جب 26 مارچ کا اعلان کیا تو جماعت اسلامی نے 24 مارچ کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی نے 26 سے 5 اکتوبر کو لانگ مارچ آگے بڑھایا،جماعت اسلامی نے فورن ملتان سے واپسی پکڑی اور لانگ مارچ موخر
جب تک سہیل آفریدی نے اگلا لائعمل نہی دیا،جماعت اسلامی بھی خاموش رہی اور پیٹرول 400 سے اوپر چلا گیا.۔۔
اب جب سہیل آفریدی نے دوبارہ 11 سے 13 اکتوبر کی تاریخ دی تو،نعیم الرحمن نے 12 اکتوبر کی تاریخ دے دی۔۔۔
اب میں بولوں کے نہ بولوں۔۔۔
ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
@muneebfaruqpak its not what u see, u r representative of establishment. what establishment tells u, u speak. otherwise u r nothing zero intellect. mr. MF
@JalalKhanPK79 riyasat is not military establishment. according to constitution riyasat is public of pakistan and hold authority. according to political science riyasat is army,court,parliment,beauricracy. Sohail afridi is with contitutional riyasat and he ll prevail not federal govt no 47
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی ائی کے ایم این اے ، ایم پی اے کو گھر سے اٹھا کر لے جاتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی ائی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے۔
@fkkundi Jahil insan haisiyat sirf cm ki hoti hai, governor ki nhe. Agar cm ap kay pass aya tu wo ap ko karna paray ga nhe tu automatically implement ho jaye ga. Aik tu app parhay likhay nhe ho our koshish be nhe kartay. Dhoond kar jahil loog constitutional p9sition per bethay hovay hain
حق اور قانون کی بالادستی کے لیے قافلے منزل کی جانب گامزن! 🇵🇰
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کا سمندر اسلام آباد کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بزدلی نہیں، صرف استقامت!
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
حق اور قانون کی بالادستی کے لیے قافلے منزل کی جانب گامزن! 🇵🇰
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام کا سمندر اسلام آباد کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بزدلی نہیں، صرف استقامت!
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
The struggle for real democracy continues on the road. 🇵🇰 All eyes on CM Sohail Afridi as the PTI long march pushes forward toward Islamabad
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
All eyes on the road. CM Sohail Afridi and thousands of supporters continue the march for rule of law. Principles over power—the movement towards Islamabad marches on

@fkkundi these police killings r done by federal govt to set emergency. otherwise in kpk there are terrorist suicise attacks.police is not taking orders from local govt governor is carrying illegitimate meetings. y this kind of police killings was not happening before long march

جو لانگ مارچ ہے وہ صوبے کے عوام سے زیادتی ہے ( حالانکہ آئین احتجاج کا بنیادی حق دیتا ہے ) مگر یہ جو عبدالسلام آفریدی کا اغواء ہے ، تورڈھیر کے بھائی اور گارڈز کا اغواء ہے ڈاکٹر کو اغواء کی کوشش میں گولی مارنا ہے ایم پی ایز ایم این ایز اٹھانا ہے صوبائی اختیار پر قبضہ ہے یہ عوام کی خدمت ہے ۔ ہیں جی 🫡🫡🫡