ذرائع کا کہنا ہے کہ مندرجہ ذیل کو ریکارڈ پر رکھ لیں
اعلیٰ ترین ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم عرف مسٹر ہنی بنی کی جانب سے نواز شریف کی پاکستان واپسی پر انہیں گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ عاصم منیر عرف "دی ڈیسیور" کی طرف سے ایک نئی پارٹی بنائی جائے گی، جس میں پی پی پی، جے یو آئی ایف، بی اے پی، پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این سمیت تمام جماعتوں کے کئی رہنما شامل ہوں گے۔ یہ ایک جماعت پاکستان پر حکومت کرے گی۔ یہ عاصم منیر کے دجالی دماغ کی پیداور/ منصوبہ ہے۔ مزید یہ کہ الیکشن کمیشن کے اعلان کے کیمطابق انتخابات نہیں ہوں گے۔