یکم جون مضفر گڑھ جنوبی پنجاب کا ملئین مارچ میں سارے شرکت کو یقینی بنائیں اور ساتھ ساتھ مولانا محمد اسرار صاحب جو بڑے شفیق استاد اور ہمارے گرم جوش دوست ہیں ان کو فالو کریں ان شاءاللہ فالو بیک دیں گے ۔
مولانا السلام علیکم
@M_israr_#ایوان_نہیں_میدان
آج چونکہ مرزا غلام قادیانی کی پلید اور غلیظ موت کا دن ہے تو اسی وساطت سے ختم نبوت والی آیت کو خوب سنیں اور شیئر کریں تاکہ ان خنزیروں کے دلوں میں آگ لگ جائے ۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ۔
۔
کیا ہمارے دیرینہ چاچوووووو ایسا کوئی اقدام اپنے پلے سے کر سکتا ہے ؟
یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اس کو عام سائن آف انٹاروگیشن نہ دیکھا، بولا اور سمجھا جائے
"صبر"
:
جَواهرُ من اَقوال السلف
:
شیخ الاسلام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
فَإِنَّ اللّٰهَ سُبْحَانَهٗ وَتَعَالٰى جَعَلَ الصَّبْرَ جَوَادًا لَّايَكْبُوْ وَ صَارِمًا لَّا يَنْبُوْ،وَجُنْدًا غَالِبًا لَّا يُهْزَمُ ، وَحِصْنًا حَصِيْنًا لاَّ يُهْدَمُ وَلَا يَثْلَمُ ، فَهُوَ وَالنَّصْرُ أَخَوَانِ شَقِيْقَانِ
پس اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے صبر کو ایسا عمدہ نسل کا گھوڑا بنایا ہے جو ٹھوکر کھا کر گرتا نہیں اور ایسی تیز تلوار ہے جو چوکتی نہیں ، اور ایسا غالب آنے والا لشکر یےجسے شکست نہیں دی جا سکتی اورایسا مضبوط قلعہ ہے جسے گرایا نہیں جاسکتا ہے اور نہ اس میں شگاف آ سکتا ہے کیونکہ وہ (صبر) اور مدد دونوں حقیقی بھائی ہیں
((کاپی پیسٹ))
آج صبح یہ والی چائے دیکھی تو منہ میں پانی آگیا ، سوچا آپ بھی مفت میں دیدار کرکے آنکھیں ٹھنڈی کر لیں
ملنی تو نہ مجھے ہے نہ آپ کو
لیکن
دیدار یار کا فسانہ بھی کسی ملاقات سے کم نہیں ہوتا۔
۔
دعوت فکر :-
آپ جس پارٹی میں رہیں آپ کو مبارک
کل کو جواب بھی آپ نے دینا ہے
لیکن خود اور اپنے بچوں کو دین کی بنیادی تعلیمات سے آگاہ کریں
اپنے محلے کے امام صاحب سے تعلق پیدا کریں ورنہ اگلی نسل مسلمان کم انگریز ہو جائے گی ۔
ایک انٹرویو میں حماس کے بانی شیخ یاسین سے سوال ہوا کہ آپ اپنے کامیابی کے کتنے فیصد امید رکھتے ہیں ، انھوں نے جواب دیا کہ یہ فیصلہ آنے والی نسل سے ہوگا، اگر اسلام پر چلے تو ہم کامیاب نہیں تو یہودی کامیاب ۔
اب فیصلہ ترا ترے ہاتھوں ہے ۔