ایک بہن کے الفاظ
اگر عمران خان کا ہسپتال میں علاج کروانے کیلئے پارٹی میں سے کوئی ہماری سپورٹ کرے گا تو ہم " ہاتھ جوڑ کر اس کے شکر گزار ہوں گے "
علیمہ خان
بریکنگ نیوز 🚨: بھائی لوگوں نے پھر سے گیم ڈال دی ہے، اس کھیل کو سمجو انصافیو۔ کھل ایکسپوز کرو، یہ پوائنٹ سمجھو 🔥👇
اچانک سے گنڈا پور کا ان ہونا۔ پھر اچانک سے کے پی ہاؤس پہنچ جانا۔ پھر اچانک سے سہیل آفریدی کے ساتھ بیٹھ جانا۔ پھر سہیل افریدی کو کنٹرول کرنا۔
#ImranKhan
صوابی سے اعلان 🔥 🔥 🔥
آپ نے ریڈ لائن کراس کر دی ہے آپ پر ہمیں کوئی اعتماد نہیں آپ عمران خان ہمیں دیں گے تو ہم یہاں سے اٹھیں گے اور علاج خود کروائیں گے۔
احمد خان نیازی
دھرنا پانچویں روز بھی جاری
#ImranKhan#ReleaseImranKhanNow
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
رحیم یار خان پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
میری آنکھوں کے سامنے یہ خوبصورت اور تاریخی منظر جسے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گی۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی گاڑی سے باہر نکل کر ہمارے نعروں کا بھرپور جواب دے رہے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
وہ کہتی تھی جیل کےقیدی کوکوئی بتائےباہر کی دنیا بدل گئی ہے،پنجاب عمران کوبھول گیاہے۔لیکن ابھی جیل کا قیدی نہیں صرف اسکا جیالاپنجاب میں نکلا ہے تو محترمہ کی بوکھلاہٹ دیدنی ہے
جب اتنےکام کئےہیں تواتناخوف کیوں؟جنہیں لوگ بھول چکےانکی راہ میں رکاوٹیں کیوں؟