آج پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام تاریخ ساز فقید المثال کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے ۔۔۔!
کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ، صوبے کے چپے چپے سے کاروانِ حق رواں دواں ہونے کو ہیں !
یہ کانفرنس "آپریشن کانھم بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی اور سرزمینِ انبیاء کے وارثوں سے اظہارِ یکجہتی کے عنوانات پر منعقد کی جارہی ہے۔
ان شاءاللہ آج کے دن پشاور میں پاکستانی تاریخ کی یادگار اور مثالی عوامی شرکت ہونے جارہی ہے ان شاءاللہ العزیز ۔
سوشل میڈیا پر موجود تمام ابابیل ساتھی ہمارے بہن بھائی ٹوئٹر ایکس پر بھرپور انداز میں کانفرنس کی مہم کا حصہ بنیں شام کے وقت ٹرینڈ کی تیاری کریں۔
آئیے آج کے دن نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ ٹوئٹر ایکس پر ٹرینڈ ٹاپ کرتے ہیں۔
تو پھر کون کون آج ٹوئٹر ایکس پر اس مہم میں ساتھ دیں گے؟
#سمیع_سواتی
کاش کسی ایک میزائل پر ان یوتھیوں کو بٹھا کر بھی بارڈر پار بھیج دیں، ان میں اور انڈین میڈیا میں کوئی فرق نہیں، ہر معاملہ کا سب سے زیادہ ان کو پتہ ہے، جنگ لڑنا بھی یہ جانتے ہیں، سیاست، کاروبار سب ان کو آتا ہے، اگر کچھ نہیں آتا تو وہ عقل استعمال کرنا نہیں آتا ان کو، اب دن بدن یہ زہر لگنے لگے ہیں۔۔ تمھاری ولادت سے پہلے ہمارا ملک ایٹمی طاقت تھا، محبت تھی، اخلاق تھا، تمیز تھی، اللہ ان کو ہدایت دے۔۔
#MuhammadAfaqKhan
ہزاروں کی تعداد میں عوام پاکستان کے پاسپورٹس کمنٹ باکس میں، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے ہم تک پہنچ رہے ہیں ۔ سو سے زائد پاسپورٹ فزیکلی ہمارے آفس میں جمع ہو گئے ہیں، لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود فواد چوہدری کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آ رہا۔
ہر ہر شہر سے لوگوں کی کالز آ رہی ہیں کہ ہمارے شہر سے اتنے اتنے ہزار پاسپورٹس ہماری طرف سے وغیرہ وغیرہ لوگوں کا جذبہ قابل دید ہے لیکن فواد چوہدری صاحب حسب عادت تاحال لاپتہ ہیں، ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں اور چوہدری صاحب کی طرف سے بھی یہی گمان رکھتے ہیں کہ وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے انکے جانے کا انتظام کریں گے 😇
آپ بتائیں کہ کس شہر سے ہیں اور کتنے پاسپورٹ جمع کروانے کیلیے تیار ہیں۔ ؟
#ammarkhanyasir #focusmedia #FawadChaudhry
عمار خان یاسر نے ایک نہایت جرات مندانہ اور قابلِ تحسین قدم اٹھایا ہے۔ فوکس میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس وقت فواد چوہدری المعروف "ڈبو" کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے 100 سے زائد پاکستانیوں کے فزیکل پاسپورٹس جمع کیے جا چکے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف مظلوموں کی حمایت کا ثبوت ہے بلکہ لبرل ایجنڈے کے سامنے ایک مضبوط دیوار بھی ہے۔
عمار خان یاسر اس عمل پر یقینی طور پر داد و تحسین کے مستحق ہیں۔ ہر غیرت مند پاکستانی کو چاہیے کہ وہ اس چیلنج کو دنیا بھر میں اجاگر کرے تاکہ فواد چوہدری جیسے ایجنٹوں کے آقا بھی جان جائیں کہ ان کے سہولت کار محض بزدل اور فرار طلب لوگ ہیں۔
اب فواد چوہدری کو چاہیے کہ وہ مردانگی کا ثبوت دے اور اپنے خرچے پر ان 100 سے زائد افراد کو مظلومین تک پہنچائے۔ اگر واقعی سچائی اور انصاف کی بات کرتا ہے تو میدان میں آئے، سوشل میڈیا کے پیچھے چھپنے کے بجائے عملی اقدام کرے۔
اللہ تعالیٰ عمار خان یاسر کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
#focusmedia
@ammarkhanyasir
عمار خان یاسر صاحب
فواد ڈبو جیسا باؤلا ابھی تک میں نے بہت کم دیکھے ہیں
عزت اسی کی خراب ہوتی ہے جس کی ہو، بے عزت کو کچھ نہیں ہوتا
@ammarkhanyasir@fawadchaudhry
اس سے تو اچھا تھا کی جنرل صاحب بصد احترام آپ اپنی فوج کو اپنے کام پر لگاتے تو آج اپنی ناکامی افغانستان پر نہ ڈالتے کہ بارڈر کراس کرکے بندہ دارالعلوم حقانیہ پٹھنے کے لئے پہنچ گیا