🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌴
Perseverance is the act of true role models & heroes.
Pursue your goal.
Opinions be damned.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!
سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔
اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فو��یج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔
سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔
ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
کب تک یہ ظلم جاری رہے گا ؟اگر ملک میں انصاف ہوتا تو یہ نہ ہوتا
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
If you don't make time
to work on creating
the life you want,
you're eventually
going to be forced
to spend a LOT of time
dealing with a life
you don't want.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION
ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
ن لیگ کی ایک خاتون وزیر پر لندن میں فلیٹس خریدنے کی خبریں آ رہی ہیں اور ایک خاتون وزیر کے بارے میں نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی وزارت کو پیسہ کھلایا گیا ہے اور وہ پیسہ کھلانے والوں کے لیے قانون سازی کروا رہی ہیں ،
اس سے پہلے فیصل ووڈا ایک حکومتی سیاستدان کے بیٹے کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک ملک میں نہیں جا سکتا
اچانک حکومتی شخصیات کے اسکینڈلز کیوں نکلنا شروع ہو گئے ہیں ؟؟؟
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْم��ةُ اللهِ 🌴
Something like saving the world,
it really doesn’t matter how you do it.
But, although brave, it’s foolish.
Although foolish, it’s brave.
#LIFE_TAUGHT_ME
#LEADERSHIP
#MOTIVATION
اگر میاں محمود الرشید چاہتا تو 9 مئی کے بعد ایک پریس کانفرنس کرکے آزاد ہوجاتا لیکن وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو گئے
یہی وجہ ہے آج پھر سے 10 سال سزا سنائی گئی 💔
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروان�� چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
So you have also given Sohail Afridi a certificate for presenting and passing the budget, and you posted about it on X at the right time so that people would not criticize him?
I remember that last year you gave several statements regarding the KP budget and publicly told Gandapur multiple times that the budget should not be passed without a meeting with Imran Khan. This time, however, you did not say a single word about the KP budget, and at just the right moment you issued a certificate for Sohail Afridi for getting the budget presented and passed, so that no one would criticize him.
Even before this, whenever Sohail Afridi betrayed Imran Khan and deceived the nation, you and the other two sisters provided him protection. When the news was leaked that the military had snatched Imran Khan's eyesight and pressure was being created to close Khyber Pakhtunkhwa, Sohail Afridi stayed in Islamabad at KP House, like a dead pig, until the military got KP reopened. Then the very next day he met with the three of you, released a video, and in that video you all said that you trusted him and that he was doing a good job.
After that, Sohail Afridi continued betraying Imran Khan for four months straight. He did not organize any protest and served the military's interests very well. When we put pressure on him, he quickly came to Adiala to meet you, where once again you gave him a certificate of confidence, the video of which he released publicly.
Why are you doing this?
Yesterday, our family met with KP ministers at the Islamabad High Court. We held a detailed discussion on the steps being taken to restore all of Imran Khan’s legal and lawful prison rights.
During the meeting, Ministers provided the following update:
1. There will be no surplus budget, as Imran Khan has consistently directed that all available funds be utilized for the development and uplift of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
2. The KP Government will not sign any agreement to transfer the Rs. 175 billion requested by the Federal Government unless the following demands are met:
• Khyber Pakhtunkhwa must receive its full share for the merged districts (formerly FATA) for the current fiscal year, amounting to approximately Rs. 300 billion. These funds are essential for the economic development and stability of the merged areas.
No agreement will be signed until all of Imran Khan’s legal and lawful rights are fully restored, including
1. The immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital for proper diagnosis, examination, and treatment by qualified specialists.
2. An immediate end to Imran Khan’s eight-month isolation and solitary confinement.
a) Restore weekly meetings with 6 family members, 6 members of his legal team, and 6 friends (political associates)
b) Restore his weekly phone calls with his sons.
c) Restore his access to books, newspapers, and other reading material.
These are the basic legal and human rights that must be respected and restored without further delay.
گزشتہ روز ہمارے خاندان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کے پی کے وزراء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان کے تمام قانونی اور جائز جیل حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات کے دوران وزراء نے درج ذیل تازہ صورتحال سے آگاہ کیا:
1.کوئی اضافی بجٹ دستیاب نہیں ہوگا، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ یہ ہدایت دی ہے کہ تمام دستیاب فنڈز خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی اور فلاح و بہبود پر خرچ کیے جائیں۔
2.خیبر پختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کیے گئے 175 ارب روپے کی منتقلی کے لیے کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گی، جب تک کہ درج ذیل مطالبات پورے نہ کیے جائیں:
• خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) کے لیے موجودہ مالی سال کا اپنا مکمل حصہ دیا جائے، جس کی مالیت تقریباً 300 ارب روپے بنتی ہے۔ یہ فنڈز ضم شدہ علاقوں کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔
کوئی بھی معاہدہ اس وقت تک نہیں کیا جائے گا جب تک عمران خان کے تمام قانونی اور جائز حقوق مکمل طور پر بحال نہیں کر دیے جاتے، جن میں شامل ہیں:
1.عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ مستند ماہرین کے ذریعے ان کی مناسب تشخیص، معائنہ اور علاج کیا جا سکے۔
2.عمران خان کی آٹھ ماہ سے جاری تنہائی اور علیحدہ قید (سولیٹری کنفائنمنٹ) کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ الف) خاندان کے 6 افراد، قانونی ٹیم کے 6 اراکین، اور 6 دوستوں (سیاسی ساتھیوں) سے ہفتہ وار ملاقاتیں بحال کی جائیں۔
ب) ان کے بیٹوں کے ساتھ ہفتہ وار فون کالز بحال کی جائیں۔
ج) کتابوں، اخبارات اور دیگر مطالعے کے مواد تک ان کی رسائی بحال کی جائے۔
یہ بنیادی قانونی اور انسانی حقوق ہیں جن کا احترام کیا جانا چاہیے اور جنہیں مزید تاخیر کے بغیر بحال کیا جانا ضروری ہے۔
@Aleema_KhanPK
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌴
Remember . . .
Diamonds are created
under pressure
so hold on,
it will be your time
to shine soon.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION
🕋💞 بِسمِ الـلّـه الـرّحمٰـنِ الـرّحِيم 💞🕋
🌴 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌴
When something poses
as obstacle to you,
surmount it & use it
as a miracle to move
on to greater height.
#LIFE_TAUGHT_ME#LEADERSHIP#MOTIVATION