Cases of men abusing women in burqa, hijab and niqab reported in large numbers in Pakistan.
Islamic scholars usually claim that the women who wear all covered clothing like burqa are safe.
This is the Taliban policy. They themselves shifted their own stockpile of weapons and ammunition to populated areas mostly near to schools, hospitals and mosques believing these areas secure from being targetted. So their is no harm for taliban in allowing the terrorists networks to make their homes where childern and women also lived into weapon/ explosive making factories.
‼️Afghan man arrested after trying to blow himself up at Makkah’s Holy Grand Mosque but failed, as his explosive vest did not detonate. Taliban regime continue to export terrorism.
I remember the day when these same Khawarij Taliban captured a Pakistani F-16 pilot in Shalwar Kameez 😄
I don't know what happened to these 5000-year-old historians...
Under Taliban rule, homemade IEDs are reportedly being sold openly in markets. Yet when these IED factories are targeted, the Taliban cry about “children being killed.”
You cannot normalize terror production and then hide behind civilian suffering when the consequences come knocking.
مانسہرہ میں دوران آپریشن خاتون کی ویڈیو بنانا اور ان نازک لمحات میں عملے کا شغل میلا لگانا پھر ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پہ ڈالنا یہ انتہائی غیر سنجیدہ بلکہ اخلاق سے گری ہوئی حرکت ھے ہم اہلیان مانسہرہ اسکی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں !
یہ خوارج واصلِ جہنم کر دیا گیا ہے سٹنگ بھی پی رہا اور چرس کے سگریٹ بھی بھر رہا بنا نشے کے یہ نا پھٹ سکتے ہیں اور نا ہی معصوموں کو مار سکتے ہیں یہی حساب بی ایل اے والوں کا ہے
پاکستان دشمنی میں اندھے افغان طالبان کا نیا ڈرامہ..!
پاکستان سے انتقام لینے کے لیے بارودی بیرل تیار کیے جا رہے ہیں۔
یاد رکھو! یہ آگ تم خود لگا رہے ہو، اس میں جلو گے بھی خود ہی۔ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوا ہے۔
خبر ہے خیبر پختونخوا میں سول جج کی 105 آسامی عام تھیں جس پر 1024 امیدواروں نے امتحان دیا اور ان میں سے 1021فئل ہو گے صرف تین پاس ہوئے
اگر ہائی کورٹ جج کے لئے بھی امتحان ہوں تو اکثریت جعلی وکیل فیل ہو جائیں
سندھ کے عوام کو
برسوں غربت، محرومی اور
بدانتظامی میں جکڑ کر
رکھا گیا۔
پیپلز پارٹی مافیاز کی شکلیں بدلتی
رہیں مگر
غریب کا مقدر نہ بدلا،
کیونکہ اسے سنبھلنے کا موقع ہی
نہیں دیا گیا۔۔۔۔۔ 💔
یہ اب شعور ہے یا جہالت کی انتہا
پختون کو نہ تعلیم چاہیئے، نہ روزگار، نہ بہتر معیار زندگی
حکمرانوں کی بھی ڈرامہ بازیاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی
بس یہی اچھلنا کھودنا ہی ان کا مقدر ہے اور لوگ اس بیوقوفی کا خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں
سیدو شریف سوات میں اسٹوڈنٹس کی جانب سے اسلحہ کے زور پر ساتھی طالب علم سے نازیبا حرکات، وڈیو بھی بناتے رہے
حجرے میں لے جا کر پستول کی نوک پر یونیفارم اتروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
سوات پولیس کے مطابق واقعہ پر کارروائی کرتے ہوئے اب تک تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
محلہ قاضیاں چنیوٹ میں دن دیہاڑے مبینہ طور پر اب نارمل لڑکی سے نازیبا حرکت کی گئی کان سے سونے کی بالیاں اتار لی گئیں ہیں
اس شخص کو سی سی ڈی کے حوالے کرکے ہاف فرائی کروایا جائے
@OfficialDPRPP
"مجھے پاکستان کی جیل میں افغان طالبان سے بہتر زندگی مل رہی تھی، کاش پاکستان مجھے جیل میں قید کر لیتا کہ مجھے افغانستان نا آنا پڑتا۔"
یہ الفاظ ایک افغان مہاجر کے ہیں۔
جب یہ لوگ پاکستان ہوتے ہیں تو پھر لر او بر یاد آتا ہے لیکن جب واقعی افغانستان پہنچتے ہیں تو یہ حالت ہوتی ہے۔
سوات کا یہ واقعہ صرف ایک سکول کا نہیں، پوری صوبائی حکومت کی ناکامی کا آئینہ ہے۔
نجی سکول کے طالب علم سے اسلحے کی نوک پر یونیفارم اتروایا گیا۔ ساتھی طالب علم کی بے عزتی، عوام میں شدید غم و غصہ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو سازشی سیاست اور وفاق پر حملوں سے فرصت نہیں تو صوبے میں گڈ گورننس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
عوام کے جان و مال بچانے میں حکومت ناکام۔ اب تعلیمی ادارے بھی محفوظ نہیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام پولیس سے دونوں ملزمان کی فوری گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔