@IG_Zahra زہرہ لیاقت ۔۔ ابھی تک آپ کو اومان اور عمان کا پتہ نہیں تو سیاسی پوسٹس۔
محترمہ اومان ایک ایران کی ہمسایہ ریاست ہے اور عمان سعودی عرب کے ہمسایہ ملک یمن کا دارالحکومت ہے
جب تک بنیادی خرابی ۔ کرپشن ، اختیارات کا بے جا اور غیر قانونی استعمال ۔ انصاف ۔ بد دیانتی اور سرکاری اور پرائیویٹ ہر شعبے میں لوٹ مار کے کلچر پر کنٹرول مؤثر کنٹرول والی قانونی حکمرانی نہیں ۔
یہ چمن یونہی رہے گا
اور ہزاروں گدھ نوچتے کھاتے اڑ تے جائیں گے
@MaryamNSharif حسب معمول پوچا۔ کیا لاہور میں یہی ایک مین ہول بغیر ڈھکن ہے یا تھا ۔ جب تک کرپشن کی لگام بادشاہت کے اپنے ہاتھ میں یہ کچھ تو ہوتا رہے گا اور مگرمچھ کے آنسو بہتے رہیں گے
@haniabatool9 بالکل جاہلانہ پوسٹ ۔ کئی سال سے چلتی آرہی ۔ کسی ایک عرض بلد طول بلد پہ تو ہو سکتا ہے ۔ شمالی جنوب قطب میں مثلا “ ناروے میں کل سے چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات وہاں کا حساب لگائیں یا شمالی کینیڈا جہاں آجکل تین گھنٹے کی رات اور اکیس گھنٹے کا دن ہے یہ فارمولا کیسے فٹ ہو گا
جی یہ بالکل ممکن ہے ۔ اگر اس مائی کے باپ چچا بھائی کزن اور سمدھی پاکستان سے لوٹ کے لے جائی گئی رقم اور دولت واپس پاکستانی خزانہ میں لا ڈالیں ۔ ورنہ ۳۳ کروڑ خرچہ کے بجٹ کے علاوہ کروڑوں اشتہاروں پر خرچ ان سب کی مزید ذلت کے گڑھے میں گر چکی تصویریں دکھائے گا
@ShahidAslam87 اس دورے کے نتیجے میں لاکھوں پاکستانیوں کو جاپان کے ورک ویزے ملیں گے موٹرویز ریلوے پراجیکٹس میں جاپان کی سرمایہ کاری آئے گی ریلوے کے ایم ایل ون پراجیکٹ میں سرمایہ کاری اور مری میں گلاس ٹرین کا منصوبہ اور کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے معاہدے شامل ہیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO