پنجاب میں ترقی کا جو سفر 1985 میں میرے قائد نواز شریف کی قیادت سے شروع ہوا۔ اسی قیادت نے تعمیراتی سیاست کو بنیاد دی۔ سڑکیں، ہسپتال اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام اسی دور کی نمایاں مثالیں ہیں۔ آج وہی بنیاد مریم نواز شریف کے محنتی اور دیانتدار کام سے تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یہی تسلسل نواز شریف کی لیگیسی کو مضبوط کرے گا۔
@CMShehbaz
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
#MassTransitByPMLN
#CMTransportVision2030
Prime Minister, the legacy you built through hard work, development, and loyalty to this land lives on. Your daughter, whom you trained, is carrying it forward. By Allah’s grace, as Chief Minister, I have continued your mission and advanced the work you began.
@MaryamNSharif
#MassTransitByPMLN
#CMTransportVision2030
Excellent Question by @_Mansoor_Ali In past all leaders were one way or the other were said to be a "Security Threat " and IK was the Best choice today tables turned and IK is a "Security Threat "
Whom to believe and what will be the stance after 5 years abt IK
@OfficialDGISPR
اور ناظرین CDF کے نوٹیفکیشن کا پہلا اور حتمی نتیجہ آپ کی خدمت میں پیش ہے عمران خان ملعون کو کتے سے تشبی دینے پر میں احتجاج کرتا ہوں کیونکہ کتا وفادار جانور ہے جبکہ عمران خان ملعون 🤔🤔🤔
پاکستان اس وقت ایک سنگین اندرونی خطرے کا سامنا کر رہا ہے، جس کی جڑ ایک ایسے شخص کی خود ساختہ اور غیر حقیقی سوچ میں ہے جو شدید فرسٹریشن کے باعث خود کو ریاست سے بالاتر سمجھنے لگا ہے۔ اس کا یہ بیانیہ قومی سلامتی کیلئے براہِ راست خطرہ خطرہ بن چکا ہے اور ریاستی استحکام کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
@OfficialDGISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨🚨🚨وہ کہتا ہے کہ وہ فوجی قیادت جس نے بنیان المرصوص میں پاکستان کو فتح دلائی اسکے مخالف بات کریں یہ بیانیہ صرف دہلی سے ہی آسکتا ہے
@OfficialDGISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر
مزمل سہروردی صاحب نے عشق عمران میں ڈوبے ہوئے یوتھیے ایثار رانا کی تاریخی چھترول کردی, PTI کا میڈیائی ترجمان ایثار رانا غصے سے ذہنی مریض بن گیا، تو تم کہنا شروع کردیا، لڑنا شروع کردیا، بددعائیں دینے لگا - - ویسے عمران کا دفاع کرنا آسان نہیں،، ذہنی مریض بننا پڑتا ہے
The iconic landmark had long been hidden behind congested markets and encroachments, reducing its visibility and historical value. All credit goes to the visionary Super CM Punjab @MaryamNSharif
The iconic landmark had long been hidden behind congested markets and encroachments, reducing its visibility and historical value. All credit goes to the visionary Super CM Punjab @MaryamNSharif
The iconic landmark had long been hidden behind congested markets and encroachments, reducing its visibility and historical value. All credit goes to the visionary Super CM Punjab @MaryamNSharif
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مظفر آباد کے عہدیدران اور نظریاتی ورکرز کو اجلاس کے دوران میاں نواز شریف کے الم کو تھامے رکھنے پر مُبارکباد دی۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ڈیدھ دہائی سے آزاد کشمیر میں جماعت کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی۔ 🐅 🐅
چیئرمین یوتھ ونگ pmln
#pmln
The Statement of @Aleema_KhanPK about
Chief Marshall Asim Munir is below the belt and shameful it shows how she operates Against Pak Forces by building a False Narrative...
The war with India was Started By India where Pakistan responded in its Defense...
" *عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت سے لڑتا ہے جبکہ عمران نیازی ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے۔ سارے مغرب کو عاصم منیر نامی انتہا پسند کی جگہ عمران نیازی کی حمایت کرنا ہوگی ورنہ وہ بھارت سمیت اسکے کسی اتحادی کو نہیں بخشے گا"*
@OfficialDGISPR
*علیمہ نیازی کی سکائی نیوز پر پاکستان مخالف افغانی اینکر یلدا حکیم سے گفتگو*