الحمدللہ القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن سفید پوش گھرانوں کو راشن فراہم کر رہی ہے اور یہ سلسلہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے چل رہا ہے جو اپنے عطیات اعتماد کرتے ہوئے ہم تک پہنچاتے ہیں اور ہم ان کو مستحقین تک پہنچانے کا سبب بنتے ہیں
آئیں دکھی انسانیت کی خدمت کریں
@realRehanT@GMC_01
"الحمد للہ القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے عیدالفطر کے موقع پر مستحقین تک راشن کو پہنچانا یقینی بنایا اور مستحقین کے چہروں پر خوشیاں بکھیریں آئیں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں تاکہ مزید یہ سلسلہ جاری رہے اور دکھی انسانیت کی خدمت ہوتی رہے ہو سکتا ہے چند پیسوں سے آپ اجر عظیم سمیٹ لیں"
"ماہ رمضان کی اس بابرکت سا��توں میں القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن مستحقین تک عطیات پہنچا رہی ہے آپ بھی اپنے عطیات القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دیں تاکہ مزید احباب کی مدد کی جا سکے"
"مدد کے لیے نیچے دیے گئے اکاؤنٹس اور نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں"
@realRehanT @GMC_01
"الحمدللہ القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن بہت بہتر انداز میں راشن رمضان پیکج مستحقین تک پہنچا رہی ہے آپ بھی اس میں تعاون کر کے اجر عظیم حاصل کر سکتے ہیں تعاون کے لیے دیے گئے اکاؤنٹس پر رابطہ کر سکتے ہیں"
بہت کیس پینڈنگ میں ہیں بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہ
@realRehanT@GMC_01
"ہمارا مقصد ہے انسانیت کی خدمت کرنا اور عزت نفس بھی مجروح نہ ہو کسی کی بہت سارے کیسز ہم اپ لوڈ نہیں کرتے اور ماہانہ کی بنیاد پر حل کر رہے ہیں شاعر تحریک لبیک محمد اظہر رضوی صاحب بھی نیکی کی دعوت دے رہے ہیں آئیں ہمارا ساتھ دیں اپنے صدقات و عطیات القصوی کو دیں"
@realRehanT@GMC_01
الحمد للہ القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن مستحقین تک آپ کے عطیات پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے بہت سارے کیسز کو خاموشی سے حل کیا جاتا ہے تاکہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو آئیں آگے بڑھیں اور القصوی کا ساتھ دیں تاکہ مزید مستحقین کو ان کا حق پہنچایا جا سکے
@realRehanT@GMC_01
14 اگست کی مناسبت سے معذور افراد کے ساتھ تعاون کر کے ان کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کے لیے القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنا کردار ادا کر رہی ہے آپ کے دیے گئے عطیات ��ستحقین تک پہنچائے جاتے ہیں ہمارا مشن ہے خدمت بھی عبادت ہے آئیں فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں ماہانہ کی بنیاد پر ممبر شب حاصل کریں
القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن بہت ہی بہتر انداز میں کام کر رہی ہے اور غریبوں مستحقین تک ان کا حق پہنچا رہی ہے آئیں آپ بھی اس کا حصہ بنیں دکھی انسانیت کی خدمت کریں ہمارے پاس کیسززیادہ اوربجٹ کم ہوتا ہے جس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوتے ہیں اللہ ہم سب کو غریبوں کیمدد کرنےکی توفیق عطافرمائے
القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن غریبوں کی مدد کر رہی ہے اور سفید پوش لوگوں کو اس مہنگائی کے دور میں راشن خرید کر دے رہی ہے آئیے آپ بھی ماہانہ کی بنیاد پر اس کے ممبر بنیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ شامل کریں
کیونکہ ہمارا مقصد ہے
(خدمت بھی عبادت بھی)
@realRehanAs
@GMC_01@mhhqr03
جہاں جہاں ��ھی اس وقت عید الاضحی منائی جا رہی ہے القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ ہمیں ان گھڑیوں میں زیادہ سے زیادہ صدقات و عطیات اللہ کے راستہ میں دینے سعادت عطا فرمائے آمین
@realRehanAs
@GMC_01
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
الحمد للہ القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن کو غریبوں کی مدد کرتے 2 سال کا عرصہ گزر چکا ہے جو احباب تعاون فرماتے ہیں فاونڈیشن ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کیونکہ یہ سب آپ کے تعاون سے ممکن ہو پا��ا ہے
@GMC_01
@realRehanAs
""القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن غریبوں کی مدد کر رہی ہے اور ان گھرانوں تک ان کا حق پہنچا رہی ہے جو کہ مستحق ہیں اس مہنگائی کے دور میں گزارا بہت مشکل ہے وہیں پر القصوی آپ کے تعاون سے یہ سب کچھ کر پا رہی ہے اپنی اس فاونڈیشن سے جڑے رہیں تاکہ یہ سلسلہ چلتا رہے""
@gmcwarrior09
@GMC_01
القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن جہاں غریبوں کی مدد کر رہی ہے وہاں پر دینی مدارس کے ساتھ بھی تعاون کر رہی ہے گرمی کے موسم میں بچوں کے لیے سہولیات فراہم کر رہی ہے بہت ساری درخواستیں بجٹ کم ہونے کی صورت میں التواء کا شکار رہتی ہیں کوشش کریں اس فاونڈیشن کا حصہ بنیں
@gmcwarrior09
@GMC_01
یہ ویڈیو رمضان المبارک کے شروع میں ریکارڈ کی گئی تھی لیکن ڈیزائنر کی مصروفیت کے باعث تاخیر کا ��کار ہوئی
الحمد للہ القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن غریبوں کی مدد کر رہی ہے آئیں اس فاؤنڈیشن کا حصہ بنیں
یہ فاونڈیشن آپ سب کی ہے جو تعاون کرتے ہیں ڈھیروں دعائیں
@gmcwarrior09
@GMC_01
@mhhqr03
"القصوی ویلفیئر فاؤنڈیشن مستحقین کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور کام کر رہی ہے یہ سب آپ کے تعاون سے ممکن ہوتا ہے اس لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ زیادہ مستحقین تک ان کا حق ان کی دہلیز تک پہنچایا جا سکے دیے گئے نمبرز اور اکاونٹس پر رابطہ کر سکتے ہیں"
@gmcwarrior09
@GMC_01@mhhqr03
"القصوى ویلفیئر فاؤنڈیشن اس مہنگائی کے دور میں مستحقین تک ان کا حق پہنچا رہی ہے آئیں اس فاؤنڈیشن کا حصہ بنیں اور اپنی آخرت کا سامان اکٹھا کریں دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں اور ان اکاونٹ ہولڈر سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے"
@gmcwarrior09
@GMC_01@mhhqr03
"القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے غریب مستحق سفید پوش محنتی بھائیوں کی مدد کر رہی ہے تاکہ ان کو کچھ نہ سپورٹ حاصل ہو سکے اور وہ اپنی ضروریات زندگی کے ساتھ ساتھ دین متین کا بھی کام کرتے رہیں اس لیے فاؤنڈیشن سے تعاون فرماتے رہیں"
@MH_Hussain84@sga__101
"الحمد للہ دینی خدمات میں بھی القصویٰ ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنا کردار ادا کر رہی ہے بہت ساری طالبات کو دینی کتب اور ان کے ماہانہ فیس بھی ادا کر رہی ہے تاکہ ہماری نسلیں دین دار ہوں آپ بھی اپنا تعاون فرمائیں تاکہ ہم مزید آگے بڑھ کر کام کر سکیں"
@CohpaR@MH_Hussain84