خیر جب مرزا نے دیکھا فرقہ پرستی کی آگ بھڑکانے سے بھی کچھ نہیں ہوا تو اب مسیحی برادری گستاخی کا فتوی لگا کر معاشرے میں امن عامہ کو خطرے میں ڈالا۔ ایسے نیم حکیم ذندگی کے کسی شعبہ میں ہوں معاشرے کے لیے خطرہ ہوتے ہیں۔
مرزا انجینئر پہلے پہل فرقہ پرستی کی آڑ میں بھرپور کوشش کرتا رہا کہ معاشرے میں شیعہ سنی وہابی دیوبندی انتشار پھیلے امن عامہ کی صورتحال خراب ہو جو بہت سال پہلے ہوا کرتا تھا جب تمام فرقہ پرست طبقہ اپس مین دستو گریباں رہتے تھے لیکن پھر آہستہ آہستہ
مریم نواز کا بس چلے تو ملک نام بھی "مریم نواز پاکستان" رکھ دے، بھئی ٹھیک ہیں اگر اپ ملک میں کام کروا رہی ہیں مگر یہ کام آپ عوام اور ملک کے پیسے سے کروا رہی ہیں نہ کہ اپنی جیب سے، پتہ نہیں انکو اپنے ناموں کی تختیوں سے کیا ملتا ہے۔
#MaryamNawazSharif#pmln
یہ جناب کو پی ایس ایل کا۔ہیلی کاپٹر یاد ہے لیکن کے پی کے حکومت کی نا اہلی نہیں یاد وہ اس لیے کیونکہ پتہ ہے اگر اس پر بولے تو فالوورز بھاگ جائیں گے۔اور جو جھوٹ کا پہاڑ کھڑا کیا ہے وہ گر جائے گا
#flooding#floodinpak#sawatincident#kpkgovt
ایک وقت یہ بھی تھا کہ پاکستان کی نمائندگی عمران خان جیسا باوقار شخص کیا کرتا تھا، ایک تمکنت ہوتی تھی، بغیر پرچی گفتگو ہوا کرتی تھی-
اس سے پہلے بھی اور اس کے بعد بھی اور کسی میں وہ وقار، وہ دبدبہ دکھائی نہیں دیا
لیکن وہ وقت دوبارہ آئے گا اور بہت جلد آئے گا ۔ انشاءاللہ
پہلے فیک خبر لگائو لوگوں کو گمراہ کرو پھر پتہ لگے یہ فیک ہے(پتہ پہلے بھی ہوتا ہے) پھر تھوڑی دیر بعد ڈیلٹ کر دو۔ مقصد صرف اور
صرف انتشار۔
#asimmuneer#Trump#IranIsraelConflict
"اگلی باری پاکستان کی"
گلی محلوں چوک چوراہوں اور تھڑوں پہ بیٹھ کر تو ایسی بات کی جا سکتی ہے لیکن ہمارا میڈیا ماشاءاللہ ایسی باتوں کو ٹی وی سکرین کی زینت بھی بنا لیتا بھئی کیا بات ہ کیا پاکستان یمن عراق شام لیبیا ہے جو اتنی آسانی سے یہ بات کر دی جاتی ہے کہ اگلی باری پاکستان کی/2
پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے جس کے پاس ایک پروفیشنل فوج ٹیکنالوجی اور چائنہ جیسا پارٹنر اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب ہے۔ ایسی باتیں خواہشات اور غیر سنجیدگی نیوز روم تک رہے تو اچھا ہے۔ سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں فرق رہنا چاہیے۔
If it's true then the situation might be change entirely iran shouldn't be wait do it now . Israel also claiming that Iran just few days away to become a nuclear power.
#iran#Israel#war
بریکنگ: انڈیا کو بہت بڑا جھٹکا۔۔
صدر ٹرمپ کے آئی فون بنانے والئ ایپل لمپنی کو انڈیا میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا۔
“ٹم میری بات سنو تمھارا کوئی کام نہیں کہ انڈیا کو آئی لو یو بولو”