پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔
مسلمان جہاد کو بھول چکا، بزدل ہو گیا، سب کو اپنی اپنی پڑی ہے۔ امریکا کی مانتے ہیں اللہ کی نہیں۔ مسلمانوں کو آج جس ذلت کا سامنا ہے اُس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ہم مار کھائے جا رہے ہیں، ذلیل ہوئے جا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں ہماری دعائیں کیسے قبول ہو سکتی ہیں؟ https://t.co/OeiyGAuWAL
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
ایران کے جریدے “وطن امروز” کے صفحہ اول پر “پیرس کا ابلیس” کے عنوان سے فرانسیسی صدر میکرون کا خاکہ شائع کیا گیا ہے۔ اس خاکہ پر یورپی مفکرین کافی سیخ پا ہیں۔ ہالینڈ کے وزیراعظم نے صدر رجب طیب ایردوان کے مؤقف کے خلاف فرانس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
مصنوعات کے مکمل بائکاٹ کی بات کو غیر اہم نہ سمجھا جاۓ۔اگر امت مسلمہ اجتماعی طور پر دیگر ضروری اقدامات کے ساتھ بائکاٹ پر جم جاتی ہے تو جلد اس کا نتیجہ سامنے آ جاۓ گا۔عرب دنیا اس میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔سب مسلمان نیت کر لیں-
#فرانس_سے_تعلق_ختم_کرو#boycottfrenchproducts
سروردوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف #فرانس اور اسکے صدر کی کمینگی کے بعد کیا ہم اب بھی فرانس کی مصنوعات کی خریدو فروخت استعمال اور درآمد جاری رکھینگے ؟ ان دولت کے پجاریوں کو سبق اسی وقت ملیگا جب عالم اسلام انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریگا یہ کم سے کم ردعمل ہے جو ہم دے سکتے ہیں
کورونا وائرس بچوں خطرناک طریقے سے بیمار کر رہا ہے۔۔ ڈاکٹرز اس بیماری کو کیا نام دے رہے ہیں۔۔۔ بچوں میں اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔۔۔ دیکھیں آج نیوز کے نمائندہ خصوصی کرن فلٹن کی رپورٹ۔۔
#FaislaAapKa
Aaj News LIVE
@kiranfulton@aaj_urdu @FaislaAapKaa
میرے حضرت فرمانے لگے جب بھی گناہ کا خیال آئے تو خیال کو نیکی کی طرف پھیر لیں جتنا مصروف اتنا محفوظ ،جتنا ثواب گناہ سے بچنے کا جوانی میں ملتا ہے اتنا بڑھاپے میں نہیں ملتا ، جوانی کو محفوظ گزارنا یہ تو بالکل پیغمبری کا شیوہ ہے الله کے برگزیدہ پیغمبروں کی مشابہت نصیب ہوجاتی ہے