جن افغان طالبان کو امریکہ دہشت گرد کہتا تھا جنکو ہرانے کے لیے سی آئی اے بھارت موساد نے تحریک طالبان کھڑی کی 2200 ارب ڈالرز لگا دئے آج انہی کے سامنے گھٹنوں میں گر کر معاہدہ سائن ہو رہا ہے اور انکا فاتح کی طرح استقبال کیا جا رہا....امریکہ اسرائیل بھارت سبکو شکست ہوئی
#Taliban
اسد اویسی یہی وجہ ہے 72 سال بعد بھی تم ہندوستان میں جوتے کھا رہے ہو...
پاکستان اور جناح کو کوسنا بند کرو.. ساری زندگی تم ہندوؤں کو وفاداری ثابت کرنے میں گزار دو گے.. ہندوستان کے مسلمانوں کو تم سے جان چھڑا کر نئی قیادت چن کر ہندوستان سے آزادی لینا ہوگی.. اویسی چلا ہوا کارتوس ہے
پاکستان میں ماسک کی قیمت ایک ہزار گنا بڑھ چکی مافیا نے چھپا لیے ماسک. جبکہ چائنہ میں ایک ہزار کئی ماسک پولیس سٹیشن چھوڑ گیا ایک شخص فری میں کہ انکو ضرورت ہوگی
2 سال میں پہلی دفعہ تیل کی قیمت 50$ بیرل سے نیچے گر گئی اس وقت مارکیٹ میں $49.64 پر ٹریڈ ہو رہا جنوری سے لے کر اب تک 30 ٪ تک تیل کی قیمتیں گر چکی ہے اور پاکستان کم از کم 40 روپے تیل سستا ہونا چاہئے
حرام ہے ایک روپیہ بھی قوم کو تیل سستا ملا ہو۔۔ جب مہنگا ہوتا تو فوری مہنگا کرتے