آخر کیوں آپ پشتونوں کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں؟آج شہداء کے گھروں میں وہ ماتم میں زندگی بھر نہیں بھول سکتا اور اب جب موبائل کھولا تو فوادچودھری کوضمانت ملتے ہی رہا کیا گیا ہے جبکہ علی وزیرضمانت ملنے کے باوجود جیل میں ہے۔یہ کہاں کا انصاف ہے؟چلیں دیکھتے ہیں کیابناتے ہیں آپ اس ریاست سے
علی وزیر کو جس وقت چیک اپ کے لیے جناح ہسپتال لایا گیا تو ان کو بتایا گیا کہ سندھ ہائیکورٹ نے تمہاری ضمانت منسوخ کر دی،تو علی وزیر نے مسکراکر جواب دیا کہ میں ذہنی طور پر اسی فیصلے کے لئے تیار تھا۔
بادشاہ وزیر
#SindhHighCourt
Finally Sindh high court rejected the bail application of Ali Wazir after three months of waiting. He is in Jail since six months on politically motivated charges. It is a continuation of colonial oppression going on against Pashtuns since decades.
#ReleaseAliWazir
Sindh High Court has rejected the bail application of @Aliwazirna50 after reserving judgment on it in March. Ali remains in prison on baseless charges. The people of South Waziristan remain unrepresented in the Parliament. #ReleaseAliWazir
جمیعت العلماء اسلام پشتونخوا وطن کے سینے پر دہشتگردی کی خونی فصل کاشت کرنے میں پیش پیش رہی اور مولانا صاحب نے اس خونریزی سے ذاتی و سیاسی منفعت حاصل کی۔
#PTMSymbolOfPeace
ہم لاپتہ افراد کےلواحقین تمام سوشل میڈیاایکٹیوسٹس اور انسان دوست لوگوں سے دوخواست کرتے ہیں کہ جولوگ اسلام آباد میں موجود ہیں وہ ہمارے کیمپ میں شرکت کریں اورباقی تمام لوگ سوشل میڈیامیں لاپتہ افرادکےمسئلے کواجاگرکرنے کیلئے ٹوئٹرکمپئن میں بھرپورحصہ لیں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
Asma Jahangir in the sit in of Pashtun youth in Islamabad which led to the formation of Pashtun Tahafuz Movement ( PTM) on February 9, 2018, two days before her death. In the last public speech of her life she expressed strong solidarity with oppressed Pashtuns. #AsmaJahangir
PTM’s leader @mjdawar with the brave @balochhaseeba at the Baloch missing persons protest in D Chowk earlier today. More power to the families of missing persons who demand justice.
Enforced disappearances have to be criminalised. #EndEnforcedDisappearances
The families of Baloch missing persons spent the night at D Chowk last night. No response from the government other than Ministers tweeting that these mothers are lucky that they're even allowed to protest here.
#EndEnforcedDisappearances
ماضي کی حکومتوں میں بھی کرپشن رہی لیکن تب معیشت کاحجم بھی بڑھتارہا۔ تبدیلی یہ آئی ہےکہ معیشت سکڑنےاورترقیاتی کام نہ ہونےکےباوجود کرپشن انتہاوں پرہے۔یہ پہلے حکمران ہیں کہ جنہیں نیب، میڈیا،عدالت اورایجنسیوں کا کوئی خوف نہیں۔جب بےنقاب ہونےکاوقت آئےگا تولوگ دھنگ رہ جائیں گے۔
ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان فیصلہ کن راہ نہ اپنانے سے پہنچا ہے۔ “ووٹ کو عزت دو” نعرہ نہیں راستہ ہے۔ وہ راستہ جس کے لیے پاکستانی سول سوسائٹی پچھلے ستر برس سے لڑ رہی ہے، فاطمہ جناح سے لے کر آج تک یہی جدوجہد جاری ہے۔ آپ کو دستوری بالادستی یا فوجی بالادستی میں سے ایک کو چننا ہو گا۔
ابھی صرف کراچی میں شیعہ سنی فسادات شروع کروائیں ہیں اگر مزید رسیدوں کا مطالبہ کیا تو ملکی سلامتی کے خاطر ایک اور سانحہ اے۔پی۔ایس بھی کرواسکتا ہوں۔
#باجوہ_چور@AWGoraya@GulBukhari
جب حیات ہی حیات نہ رہا
-
ان کے والدین کی بددعا تو لگے گی لیکن میں جو دیکھ رہا ہوں وہ بہت ہی خطرناک ہے مغرب مشرق کو کھا جائے گا
#StopStateTerrorism#JusticeForHayatBaloch