"جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخوا پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں، جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئی رابطہ رہا، نہ کوئی وابستگی تھی۔ نہ صرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا، بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئی ایس آئی کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے"۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
غلط! دوسری طرف بھی پاکستان کے بچے ہیں!
انھیں شھید بنانے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے
جرنیلوں کے بچے اب فوج میں نہیں جاتے
وہ دنیا کی بڑی بڑی گورا کمپنی میں کام کرتے ہیں
یا پھر بڑا بزنس کرتے ہیں
عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی غریب لوگوں کے کینسر کا علاج کر رہا ہے، اور فیلڈ مارشلی ٹولہ ڈالروں کے لیے معدنیات کے چکر میں لوگوں کو کینسر دیے جا رہا ہے۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بی بی علیمہ خان، بی بی عظمی خان اور بی بی نورین نیازی 30 دن کی جبری قید ختم ہونے کے باوجود ابھی تک جیل میں۔ PM عمران خان کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بند کیا جائے اور انہیں رہا کیا جائے۔
ملتان میں بچے کو کچلنے والے توقیر کے انکاؤنٹر پر خوش مت ہوں اور نہ ہی اسلام آباد میں لائبہ خودکشی والے کیس میں مجرم کے انکاؤنٹر پر: کیونکہ یہ ان مجرمان کیساتھ آپ کے عدالتی نظام کا بھی قتل ہے کہ اب انصاف گولی سے ملے گا ، پھر جج کیوں بٹھا رکھے ہیں اتنی تنخواہ اور مراعات پر؟
لیکن دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں جب مجرم طاقتور ہو تو گولی نہیں چلتی پھر وہ جج کے بیٹے کی گاڑی سے بچیاں کچلنے والا کیس ہو یا پھر رضا ڈار کیس ہو....
نہ وہاں گولی چلی نہ میڈیا ٹرائل : صرف خاموشی
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔
مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی خاندان، بالخصوص بیمار خواتین اور بزرگوں کے بنیادی حقوق، عزتِ نفس اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی سمیت کسی بھی انتظامی اقدام کی آڑ میں سیاسی انتقام، قانون سے تجاوز اور شہریوں کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام فوری طور پر ان اطلاعات کی وضاحت کریں، واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں اور متاثرہ خاندان کے قانونی و انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
پی ٹی آئی کے وہ تمام ایم پی ایز جو بلوں میں چھپے ہوئے تھے ، اچانک سلمان اکرم راجہ صاحب کے خلاف ایکٹیو ہو گئے ہیں، 10 دن سے ہر غیر آئینی، غیر قانونی اقدام پر یہ ایم پی ایز ایسے چپ تھے جیسے دنیا میں ہی نہیں ہیں لیکن اچانک متحرک ہو گئے ہیں
آج تک دو چیزوں پہ دہشت گردوں نے کبھی حملہ نہیں کیا ڈیزل کی سمگلنگ پہ اور معدنیات کی سمگلنگ پہ اور یہ دونوں کام کون کرتا ہے سب کو سب معلوم ہے! وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"پی ٹی آئی رہنما کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے لیڈر سے ملنے دو، تو وہ آگے سے کہتے ہیں کہ ہم بتائیں گے کہ آپ کے لیڈر ہیں کون۔ عمران خان کی بیوی احتجاج کے لیے نکلیں تو انہوں نے کہا کہ آپ بھی وہاں جائیں، جہاں آپ کا شوہر ہے۔ بہنوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بھائی سے ملنے دو، سرکار نے انہیں بھی جیل میں ڈال دیا اور کہا کہ پہلے آپ اپنے ملاقاتیوں کا بندوبست کرو، پھر بھائی سے بھی ملا دیں گے۔ عمران خان کے بیٹے دہائیاں دیتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے والد کو جیل میں ہی مار دینا ہے، تو سرکار کہتی ہے کہ آؤ اور اپنا شوق پورا کرو، آپ کو بھی ہم پاکستان کی جیل میں سیر کراتے ہیں"۔ محمد حنیف
@mohammedhanif
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مراد سعید کے گھر جا کر ان کی بزرگ معذور والدہ کو بے گھر کر دیا گیا 💔 سامان باہر پھینک دیا گیا!!
ظالمو خدا سے ڈرو, اس کا قہر جب نازل ہوگا تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی انشاءاللہ۔
ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں۔ یہ قاتلوں کی حکومت ہے۔ ٹی ایل پی کے کارکنان کو مارا گیا، 120 سے زائد کشمیریوں کو مارا گیا، یہ قاتل ہیں۔ فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی۔ اس حکومت کے خلاف نہ اٹھنا جرم ہے، محمود اچکزئی
میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں
https://t.co/8ALOoYNqtH
"سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ یہ نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے"۔اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ یہ نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے"۔اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو 43000 ارب کے قرضے سے ڈفالٹ ہو رہا تھا اور تقریباً 87 ہزار ارب قرض لینے پر ڈفالٹ سے بچ گیا ہے اور ترقی کرنے کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں۔