سنو تمیں پتہ ہے؟
میں رات کیسےگزارتی ہوں اب؟😞
میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں خود سےہی کرتی رہتی ہوں وہ تمہارا مجھےبھلانا,وہ میراتمہیں تنگ کرنا,وہ تمہاراناراض ہونا پھر میرا منانابس یہ آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسوؤں بہتے رہتے ہیں اور میں سو جاتی ہوں
As copied as pasted
چلو پھر چائے پیتے ہیں
نجانے کتنے سالوں سے
نجانے کتنی شاموں کو
بدن جب تھک سا جاتا ہے
اداسی گھیر لیتی ہے
میں اکثر خود سے کہتا ہوں
چلو اب چائے پیتے ہیں۔ ۔
آج ایک دوست سے بات ہوئی
اس کا کہنا تھا جو دوستی دس سال میں بنی ہو
اسے ٹوٹنے میں بھی کم از کم پانچ سال تو لگنے چاہئے
میں کہا
سر دس سال میں جودوستی بنی ہو اسے ختم ہونا ہی نئیں چاہئے
دس سال مزید لگا کر ایسا دوست کیسے ڈھونڈا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔