قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
انسانی حقوق ختم ہو چکے ہیں، عمران خان کا چہرہ میڈیا پر نہیں دکھایا جا سکتا، وہ بند کمرے میں جیل ٹرائل سے گزر رہے ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں، سوشل میڈیا پر سنسر شپ ہے اور جب لوگ احتجاج کرتے ہیں تو انہیں گولی مار دی جاتی ہے۔
سابق صدر عارف علوی
ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔
آج وہ وقت ہے جب میرے قائد عمران خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ہماری پارٹی نے ریاستی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے اپنا جلسہ مؤخر کیا
فرق سادہ ہے
وہ مائیک دیکھ کر ریاست بھول جاتے ہیں
اور ہم ریاست دیکھ کر مائیک بند کر دیتے ہیں
اب قوم خود فیصلہ کرے… اصلی سنجیدگی کون دکھا رہا ہے اور کون صرف تقریریں