آپ ﷺ نے فرمایا ، منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔
Sahih Bukhari#33
Status: صحیح
صحیح #34 : چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔
@DerekJGrossman It's a revolution for true democracy against monarchical democracy and dictated politics.
Pray for my country we will come out of it shining with the help of Allah.