سیاست میں نووارد ایک صاحب انٹرویو میں سوال پوچھنے والے سے الجھنے لگے۔ گھر بلائے شخص کے ساتھ (چاہے وہ بدنیت ہی تھا) اتنے غصے والی تو کوئی بات نہ تھی۔
انتہائی بد قسمتی ہے کہ بد اخلاقی اور بد زبانی والی سیاست کے خلاف کھڑے ہونے والے بھی انہی کا سہارا لے کر سیاست کرنے لگے ہوئے ہیں۔
واجپائی کی پاکستان آمد و لاہور ڈیکلریشن کو کل خاموشی سے 27 برس بیت گئے۔
ہمارے 4 سب سے بڑے سانحات میں ایک اسٹبلشمنٹ کا اس دورے کو ناکام کرنا شامل ہے۔ باقی تین (47 سے) 71 کے سانحے تک اور (2014 سے) 2018 تک پہنچانے والے جرائم و 72 کی نیشنلایزیشن ہیں۔ پہلے 3 سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
پاکستان کو کیسے بچایا جائے اور کون بچائے :
سوال تو سب کے دماغ میں ہے مگر جواب کسی کے پاس نہیں اور لوگ اتنے ذہن کے چھوٹے ہیں کوئی اپنی انا سے باہر نہیں نکل سک رہا - کچھ دوستوں نے ایک تجویز دی ، جو دیکھنے میں تو بہت اچھی لگتی ہے مگر عمل کرنا نا ممکن سا ہے-
علی مستعفیٰ نے میرے ٹویٹ اور تجویز پربات کری تو یہی سمجھ میں آیا پاکستان کے سچے بیرونی دوست ، ، جنکے اربوں ڈالر پاکستان میں لگے ہوے ہیں، وہ ملکر کوشش کریں تو شاید یہ بات کچھ آگے بڑھ سکے - یہ دوست چین ، ترکی ، سعودی عرب اور امارات والے بھی ہو سکتے ہیں - سب پاکستان کا بھلا چاہتے ہیں تو مل کر کچھ کریں -
2006 میں ایک میری ای میل جو بینظیر بھٹو کو بھیجی تھی ، میثاق جمہوریت کی بنیاد بن گئی جب بینظیر وہ تجویز نواز شریف کے پاس جدہ لے گیئں اور گاڑی چل پڑی -
WHO CAN SAVE PAKISTAN AND HOW:
Everyone is wondering and concerned how to stop the free fall of Pakistan into a dark deep hole as there are no visionary and honest minds coming forward with any solution. Some friends made a theoretical suggestion but it looks like a non-starter.
Talking to Ali Mustufa I thought this is the time when real committed foreign friends of Pakistan, (China, Saudi Arabia, Turkey, UAE), who have invested billions in Pakistan, should take the initiative and persuade Pakistani political and military rulers, current and past, sit together and hammer out some kind of a roadmap which could be guaranteed by our foreign well wishers.
There seems no other way but will anyone step up to the challenge? The 2006 Charter of Democracy also started by an Email sent by me to Benazir Bhutto who took it to Nawaz Sharif in Jeddah and the ball got rolling.
https://t.co/hXH2DaXu2N
اب کیا کیا جائے :
عاصم منیر نے پاکستان کو ایک ایسے گہرے کنویں میں دھکا دے دیا ہے جہاں سے نکلنا مشکل لگ رہا ہے - بڑے بڑے دماغ سوچ رہے ہیں کیا کریں کیونکہ عاصم منیر میں دماغی اور اخلاقی صلاحیت ہی نہیں کے ملک کو اکھٹا رکھ سکے یا آگے لے جا سکے -
ایک تجویز یہ آی ہے کے پاکستان کے تمام فوجی چیف ، جو ابھی زندہ ہیں ، یعنی مرزا اسلم بیگ ، وحید کاکڑ ، جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، قمر باجوہ ، سارے زندہ وزیر اعظم یعنی نواز شریف ، عمران خان ، شاہد خاقان عباسی ، یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، چودھری شجاعت ، شوکت عزیز ، اور دو زندہ صدر یعنی آصف زرداری اور عارف علوی ، ایک کمرے میں بند ہو جایئں، عاصم منیر اور شہباز شریف کو بھی وہاں بلائیں ، اور جب تک قوم کو اس کنویں سے نکالنے کا طریقہ نہ ڈھونڈ لیں ، بند رہیں اور سوچیں .
WHAT SHOULD BE DONE: With the country in the grip of crushing terrorist attacks and the army under fire from outside and deeply hated inside, with Trump getting too cozy with PM Modi, Pakistan-lovers are taxing their brains about what should be done.
One good idea is for all the living ex-Army chiefs (Aslam Beg, Waheed Kakar, Jehangir Karamat, Ashfaq P Kayani, Raheel Sharif and Qamar Bajwa), all living ex-prime ministers (Nawaz Sharif, Imran Khan, Shahid Khaqan Abbasi, Yusuf Raza Gilani, Raja Pervez Ashraf, Choudhry Shujaat Hussain, Shaukat Aziz) to call a Round Table with Asim Munir and Shahbaz Sharif and, like the election of a Pope in Vatican, shut themselves in a secluded fort.
A white smoke should come out when they reach a decision to take the country forward.
A GREAT IDEA TO USE THE MOSQUES: After 70,000 maulvis sold their souls for a meagre 25K per head, this unique interview makes a great proposal to use the mosques and raise education levels in the country a vital national need.
https://t.co/KgVDjnJcZi
"اشرافیہ کی عظمت"
سہیل احمد اکثر فخریہ ذکر کرتے ہیں کہ کسی وقت سٹیج ڈرامہ دیکھنے اشرافیہ و افسران آیا کرتے تھے، جو اچھی جگت کی بدولت تھا۔ غالباً انہیں کبھی اصل وجہ سمجھنے کا موقع ہی نہیں مل پایا۔
ہمارے فنکار سب سے زیادہ مذاق اپنی غربت اور اپنے جیسے نچلے طبقات کا اڑاتے تھے۔ ان کا طنز اپنی بھوک، سواری، کھانوں حتی کہ اپنی رنگت و جسم پر ہوتا تھا اور اس طنز میں بھی بذریعہ موازنہ اشرافیہ کی تعریف چھپی ہوتی تھی۔
سٹیج فنکار یہی طنز اشرافیہ، اسٹیبلشمنٹ و افسران پر کرتے، ان کی رشوت و ٹیکس چوری سے خریدے گئے بنگلوں اور گاڑیوں پر کرتے، افسران کی پرلے درجے کی نااہلی اور نالائقی پر کرتے، قانون شکنی پر کرتے تو میں دیکھتا کہ اشرافیہ و افسران، ان کا ڈرامہ دیکھنا تو دور، انہیں ڈرامہ کرنے کی بھی اجازت کیسے دیتے۔
ہمارے ملک میں جو ظلم اشرافیہ نے لوئر کلاسز پر ان کے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں ختم کرنے اور عزت نفس کا حق چھین کر کیا ہے، ویسا ہمارے ساتھ انگریز اپنے سامراجی نظام میں بھی نہ کر سکا۔
یہی وجہ ہے کہ مجھ سمیت بہت سے لوگ بشمول @MohsinHijazee@ch_sajaad وغیرہ انہی افسران و اشرافیہ کی لاپرواہی اور جرائم کی نشاندہی کرتے ہیں تو اسی اشرافیہ کے ہاتھوں پسے ہوئی بڑی تعداد انہی کے دفاع میں نکل پڑتی ہے۔
اپنے جلتے گھر کو دیکھ کر تسلی رکھنا کہ ساتھ والے کو روشنی اور گرمی پہنچ رہی ہے جبکہ آگ بھی اسی نے لگائی ہو ۔۔۔۔۔ لوگوں کو ایسا ایمان و یقین سکھانے کیلئے ان کی کئی نسلوں کو شعور سے دور رکھنا پڑتا ہے۔ ہماری اشرافیہ نے یہ کارنامہ صرف 80 سال میں انجام دے دیا ہے۔ کمال ہے!
Allama Iqbal was born on November 9, 1877. Unfortunately, the year of birth on the tombstone for his symbolic grave in Konya, Türkiye is incorrect. A humble request to the authorities in Türkiye to correct it in honor of this great philosopher of our region.
یہ تنقید نہیں، صرف مشاہدہ ہے۔
مغرب بشمول ایشیا، تمام لیڈران dark colored سوٹ ہی پہنتے ہیں، کیونکہ تقریبا ہر کلچر میں dark رنگ authority کا اظہار ہے۔
میرے نزدیک انسان کا جو دل چاہے پہنے، مگر اعلیٰ سطح پر سفارتی آداب میں ایسے باریک نکات کا خیال رکھنا اہم ہوتا ہے۔
افریقہ تا یورپ و ایشیا، قدیم دنیا کا ہر عظیم شہر لاہور کیطرح دریا کنارے آباد ہوا۔ لیکن لاہور غالبا وہ پہلا شہر ٹھہرا جو خود تو قائم رہا مگر اسے اس کے دریا سے ہی محروم کر دیا گیا۔
خدا کرے راوی کی طغیانی کم سے کم رہے۔ اس میں پانی دیکھ کر یوں لگا ہے جیسے لاہور جی اٹھا ہو۔
سی ڈی کی development کے دوران اسکا دورانیہ 60 سے بڑھا کر 74 منٹ کرنے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ بیتھوون کی 9th symphony بھی 74 منٹ طویل ہے جو Sony کے ہیڈ نوریو اوگا کی پسندیدہ تھی۔
74 منٹ میں نصرت صاحب کی قریبا دو قوالیاں مکمل ہوتی ہیں اور دونوں ہی 9th symphony کا لطف دیتی ہیں۔
There is no doubt that PAF has redefined subcontinental aerial warfare. Good situation awareness, battlespace management, operational control, combination of fighter & missile, & training with PLAAF - as part of Multi Domian Operations showed remarkable results on night 6/7. Access to Chinese Yaogon -41 satellites was a big operational help.
On the India side, BrahMos did a great job. @FORCEmagazine has been associated with BrahMos since 2004. I always believed in this supersonic cruise missile. Despite being Eighties technology, all @BrahMosMissile CEOs have worked hard to upgrade it!
65 جنگ کے بعد تاشقند معاہدہ ہوا، جسکے خلاف آواز اٹھا کر بھٹو ایوب سے الگ ہوئے، ایوب کا زوال، بھٹو کا عروج شروع ہوا۔
3 سال قبل راہل گاندھی نے کہا مودی کی سنگین غلطی پاکستان چین اکٹھا کر دینا ہے؛ آج اسکے پاس سیاست کا ویسا ہی بہترین موقع ہے۔ غالبا یہ جنگ مودی کے اختتام کا آغاز ہے:
What makes you a nation? Anyone living abroad knows how your internal prejudice (based on region, color etc.) is often more intense than your dislike for other countries. In fact, Northern Indians generally share better relations with Pakistanis than they do with South Indians.
زندگی یقیناً بے مقصد ہے، لیکن زندہ رہنے کیلئے مقصد و خود سے سچ بولنے کی قابلیت ضروری ہے۔ ایسا قصداً نہ کرنے والا چاہے اپنی طرف سے بہت بڑا sadistic بن کر خوش رہے؛ حقیقت میں اپنی عزت نفس پر سمجھوتا کر کے masochism کا شکار ہو رہا ہوتا ہے۔
ایسے شخص کو اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہئے۔
Generals Asim Munir and Nadeem Anjum will attend a wedding in Karachi tonight (Feb 17, Saturday).My message to all invitees, specially women. Must Ask them why have they created a mess in Pakistan & why they dont respect the WILL OF THE PEOPLE WHO PAY FOR THEIR PERKS & PRIVILEGES
Establishment kicked him out in 2017, dollar was at 105 PKR .. who is accountable for destroying the political process of Pakistan in 2017. We have lost the economic momentum three times (93, 99 and 2017) generated by MNS.