یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں اور پھر ان کا جو حکم آئے گا یہ ویسے کریں گے۔انہیں قران، بچوں عورتوں کسی چیز کی پرواہ نہیں یہ اندھے ہو چکے ہیں
ڈاکٹر عظمی خان
صرف امریکہ اور ٹرمپ نہیں ، ان کی سہولتکاری کرنے والے بھی انتقام کے لیے تیار رہیں ، وہ سب بھی اس شہادت کی قیمت ادا کریں گے ، انتقام آرہا ہے ، جلد آ رہا ہے ، ایرانی میڈیا سے اعلان
جسٹس منصور علی شاہ کی یحیی آفریدی کے ضمیر پر دستک !! چیف جسٹس کو خط لکھ کر کہا کہ وہ ایگزیکٹیو پر زور دیں کہ آئینی ترمیم سے قبل تمام آئینی عدالتوں کے جج صاحبان سے مشاورت کے بغیر کوئی قدم نہ اٹھایا جائے، فوری طور پر فل کورٹ میٹنگ یا ترجیحاً تمام آئینی عدالتوں کے ججوں کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، تاکہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے اثرات پر غور و خوض کیا جا سکے اور ادارجاتی ردعمل دیا جائ
یہاں جب کوئی آئینی ترمیم لائے گا تم کو فارم 47 یاد آئے گا
سینیٹر فیصل جاوید
حکومتی بینچوں میں بیٹھے اراکین آگ بھگولا سینٹر فیصل جاوید نے بھرپور جواب دیا تم کون ہوتے ہو آرام سے بیٹھو ان کو باہر نکالو
عمران ریاض خان 🔥🔥
ترامییم کو جلدی پاس کروانے سے اندازہ ہو رہا ہے کہ گبھراہٹ میں اضافہ ہو رہا ہے سسٹم کو احساس ہو گیا ہے عمران خان کو اندر رکھنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے اسی لیے عمران خان کے خوف سے فیلڈ مارشل نے اپنے اپکو محفوظ کیا ہے۔۔۔۔
عمران خان کی ٹیم گراؤنڈ پر آگئی 🚨
محمود خان اچکزئی 27 ویں ترمیم کیخلاف میدان میں آگئے آپ کو چھٹی کے دن اسلئے بلایا ہے کیونکہ اگلوں نے چھٹی کے دن ہی آئین پر حملہ کردیا ہے !!
🚨 میں پشاور ہائیکورٹ میں کھڑے ہو کر ججز کو پیغام دیتا ہوں کہ بے بس ہو تو عوام کے سامنے آ جاؤ وکلاء کے سامنے آ جاؤ اور سب بتا دو اسکے بعد پھر ہم جانیں وکلاء جانیں عوام جانیں اور "وہ" جانیں ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ میں خطاب
ملاقات روکنے والوں سے سوال کریں جو ملاقات روک رہے ہیں، پہلے وہ پشاور اکر سیاسی پریس کانفرنسز کررہے تھے۔ ان سے سوال کریں کہ آپ کا کام سیاست نہیں ، بارڈر کا دفاع ہے۔
سہیل افریدی
گنڈاپور تو پوری کابینہ سمیت کور کمانڈر کے در پہ حاضری دیتے تھے آپ کیوں نہیں گئے ؟ مطیع اللہ جان کا سوال ۔۔
میں سمجھتا ہوں کہ صوبے کے چیف ایگزیکٹو کی عزت ہونی چائیے اور ان لوگوں کو ہمارے دفاتر میں آنا چاہیے ڈگی میں چھپ کر ملاقات نہیں کرنی چاہیے ! سہیل آفریدی ۔۔
اسد طور 🔥🔥🔥
سہیل آفریدی کو یہ نظام جتنا مزاحمت کی طرف دھکیلے گا سہیل آفریدی اتنا ہی اس نظام کو تنگ کرے گا۔ یہ نظام اگر سمجھتا ہے سہیل آفریدی دوسرا علی امین ہے تو یہ انکو بہت بڑی غلطی ہے۔