Super Blue Moon 🌙
پاکستان میں آج سال کا پہلا سپر بلیو مون رات 11 بجکر 26 منٹ پر نظر آئے گا
یہ عام چاند کے مقابلے میں 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا
اگلے 3 سپر بلیو مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر، 15 نومبر کو نظر آئیں گے
اگلا سپر بلیو مون جنوری 2037 تک نہیں آئے گا
یومِ آزادی مبارک! آئیے اس 14 اگست کو ہم سب مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے عزم کریں۔ وطن کی محبت اور یکجہتی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
اللہ ہمارے ملک کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرمائے ۔ آمین
#PakistanZindabad #14August#Freedom #Patriotism#PakistanIndependenceDay
گنگو بائی ایک طوائف تھی کہ کریم لالا ایک سکول ماسٹر کو لے کر آئے اور گنگو بائی سے کہا سکول ماسٹر شکایت لیکر آیا ہے کہ چکلہ پاس ہونے سے سکول کے بچوں پر برا اثر پڑ رہا ہے"
گنگو بائی نے بھیانک کھرا سچا اور ظالم جواب دیا
لالا سکول کے پاس ہونے سے چکلے پر اچھا اثر کیوں نہیں پڑ رہا ؟