@Wabbasi007@AnsarAAbbasi جب امریکی نائب صدر تک نہیں جا رہے نہ ایران کا کوئی سپیکر یا اس سے اوپر لیول کا کوئی جا ریا تو ہمارے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل وزیر داخلہ سب کیوں ؟ تکنیکی لوگ کیوں نہیں
اس شخص کا نام سید نعمان علی شاہ ہے ۔ تعلق راولپنڈی سے ہے ۔ اس کی فیملی راولپنڈی میں ہے ۔ یہ کویت کے Alshaya Group میں سیلز مینیجر ہے ۔ پی ٹی آئی سے وابستہ ہے ۔ دسمبر 2025 میں یہ آخر بار پاکستان آیا تھا ۔ اب سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس کے زریعے یہ شخص تاثر دے رہا ہے کہ یہ کشمیری ہے ۔ اپنی پوسٹس کے زریعے یہ انتشار کو ہوا دے رہا ہے ۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے خلاف عوام کو اشتعال دلا رہا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہادتوں پر خوشی کا اظہار کررہا ہے ۔
3 اسکرین شاٹس یہاں منسلک کئے جارہے ہیں ۔ اب اس کی خلاف قانون سوشل میڈیا ایکٹوٹی کا نوٹس لیا جائے گا اور قانون اپنا راستہ بنائے گا تو یہ شخص معافیاں مانگتا نظر آئے گا ۔ اور کچھ لوگ مہم چلائیں گے کہ پاکستان میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے ۔
جبکہ اس شخص کی پوسٹس واضح ہیں کہ ان کی بنیاد پر دہشتگردی اور لوگوں کو بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج ہوسکتا ہے اور یہ پاکستان کے آئین سے بھی غداری ہے ۔ ہر سوشل میڈیا صارف کو زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیونکہ مارخور کی نظر ہر اکاؤنٹ اور ہر پوسٹ پر ہے ۔ سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کیلئے مارخور واضح کرنا چاہتا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہر مہم کے جواب میں قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے اور انصاف ہوگا ۔
چیف سیکرٹری پنجاب بنام پبلک نیوز ، ارشاد بھٹی، انور سمرا و سلمان حیدر
چیف سیکرٹری پنجاب کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انکی سرکاری رہائش گاہ واقع 9-ایکمن روڈ سے متعلقہ پبلک نیوز پر چلنے والی اسٹوری “جس میں دعویٰ کیا گیا کہ انکے لان کی تزئین و آرائش پر حکومت پنجاب نے ساڑھے 22کروڑ روپے خرچ کئے ہیں “ کیخلاف قانونی کارروائی کے لئے چیف سیکرٹری کی دستخط شدہ درخواست بعنوان قانونی کارروائی زیر دفعات پیکا ایکٹ این سی سی آئی کے دفتر جمع کروا دی ہے ۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہتک عزت قانون کے تحت کل عدالت میں بھی ایک دعویٰ دائر کیا جائیگا ۔
ان معلومات کی تصدیق کے ساتھ چیف سیکرٹری آفس نے راقم سے مندرجہ ذیل سوال کئے ہیں ۔
1- مدیران کی تنظیم کے صدر ہونے کے باعث رہنمائی فرمائیے کیا ہر مائیک پہ بولنے والا، کیمرہ کے سامنے گفتگو کرنے والا شخص صحافی ہے اور اگر ہے تو کیا اسکے پاس یہ لائسنس ہے کہ وہ بلا تصدیق ، تحقیق کسی کی عزت اچھال دے ؟
2- یہ بھی رہنمائی فرمائیے کہ کیا سوال پوچھنے کا حق جتانے والوں پہ لازم نہیں کہ اگر وہ دانستہ کسی کی عزت کا جنازہ نکال رہے ہیں تو اسکا ثبوت بھی مہیا کریں بصورت دیگر وہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے ؟
3- یہ بھی رہنمائی فرمائیے کہ آزادی اظہار یا آزادی صحافت کے بنیادی اصولوں میں عزت اور حقوق صرف صحافیوں کے پاس ہیں ؟
4- امید کرتے ہیں کہ غلط بیانی کر کے کسی کی عزت یا ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اپنا قانونی حق استعمال کرنے پر آزادی صحافت کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا ؟
یہ برکھا دت کا انڈین میڈیا ہے اور جس لڑکے کی رپورٹنگ پر چار سو بندے راولا کوٹ میں رینجرز کی سیدھی فائرنگ سے مارنے کی دی جا رہی یہ یوتھیا ابوبکر ہے یہ اٹلی میں ہوتا اس نے فیلڈ مار شل کے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھی مگر ہماری حکومت نے کوئی ایکشن نہی لیا اب یہ کشمیر کے حوالے سے انڈین مہم کا حصہ بن چکے ہیں
راتب خوروں کی ٹیمیں صرف ہم جیسوں کے لئے ہیں ہمارے خلاف تو ڈنمارک پولیس کو پنجاب حکومت کے اکاؤنٹ شکایت بھیج دیتی ان کی دفعہ نظر نہی آتی ہے
تحریک انصاف والے ہمارے معصوم یوتھی بھائی اس وقت کن کترا کمیٹی کو والد صاحب کا درجہ دے چکے ہیں۔
لیکن کن کترا کمیٹی کے لیڈر شوکت میر نے پرسوں تقریر میں عمران نیازی اور یوتھی حکومت کی کشمیر فروشی کے راز کھولے تھے۔
یوتھی بھائیوں یہ بھی سنو!
وزیراعظم کا اسرائیل کے خلاف دو ٹوک موقف اسرائیل کو دھشتگرد ملک قرار دیتے ہوۓ سختی سے مذمت کی ہے ایک وہ بندہ ہے جو سارے خوف کے بت توڑ چکا ہے جیل اپنی مرضی سے ہے لیکن آج تک اسرائیل کے خلاف بیان منہ سے نہیں نکال پایا امت یہود کا لیڈر عمران خان ۔۔۔۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
اسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے۔
اس کے مطابق حضور ﷺ آخری نبی ہیں
اور آپ ﷺ کی شریعت قیامت تک کے لیے مکمل اور جاری
جب سے ہوش سنبھالا تب سے ہر سال جو ایک ڈاکہ پڑتے دیکھا وہ شوگر مل مالکان کا ہے پاکستان میں شوگر ملک مالکان سب حکمران ہیں اور کھربوں پتی ہیں اب پھر حکومت سے چینی باہر بھیجنے کا مطالبہ کر رہے یہ چینی کی ملوں پر سبسڈی بھی لیتے اس کی مدد سے قیمت کم کر کے بیرون ملک بیچ کر منافع کماتے پھر شارڑیج کے نام پر دوبارہ دام بڑھا کر لوٹتے اور جب واپس منگواتے تب بھی لوٹتے ہیں
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک ہو۔ 17 مئی 1998 کو بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میاں نوازشریف نے فوراً اداروں کو ہدایت کی کہ بھارت کوکڑا جواب دینے کی تیاری کریں۔ پھر 28 مئی کی دوپہر وزیر اعظم نے میرے اور سرتاج عزیز صاحب کے ہمراہ NDC میں حتمی بریفنگ لی جس کے بعد 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کوایٹمی قوت بنا دیا گیا اور ہمارا دفاع ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابلِ تسخیر بنا دیا گیا الحمدللہ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
🚨پاکستان کو لوٹنے کی داستان ، ہر طرف پھیلائیں
آپ ابھی تک پاکستان کویت انویسٹمینٹ والے کی ڈیڑھ کروڑ رو رہے آئیں مزید لوٹ مار بھی دیکھ لیں
پاک اُمان انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 1 کروڑ 28 لاکھ 84 ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے
پاک ایران انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 97 لاکھ 16 ہزار روپے لیتا ہے
پاک لیبیا ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ والے کی تنخواہ 88 لاکھ ہے
جبکہ ملک میں انویسٹمینٹ کتنی آ رہی یہ آپ خود چیک کر لیں الٹا یہاں سے بھی سرمایہ کار بھاگ رہے ہیں