نرس رضیہ نورین کیلئے وزیراعظم نے ایک کروڑ روپے اور ستارہ خدمت دینے کی منظوری دیدی۔۔۔!!
مجھ سے سویا نہیں جاتا،وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے،بہت کوشش کی کے باقی بچوں کو بھی بچالوں،لیکن آگ تیز تھی، باقی بچوں کو نہیں بچا سکی،میں نے کوئی احسان نہیں کیا، اپنی ڈیوٹی کی، نرس رضیہ نورین
یہ شخص پاکستان میں افغانیوں کے کردار کا مکمل مجموعہ ھے۔ کسی کمنٹ کی گنجائش نہیں۔
جن لوگوں نے انکو یہاں لا کے بسایا وہ وہ قوم کے مجرم ھیں انہوں نے اپنے اقتدار کے لئے بیگانی جنگوں میں ھمارے وطن کو ملوث کیا ۔ یہ لوگ روز محشر ان تمام شہیدوں کو جوابدہ ھونگے جنہوں نے جنگوں اور دھشت گردی میں جانیں گنوائیں۔
🇵🇰❤️🇸🇦 Kingdom Tower lights up in the colors of the Pakistani flag in celebration of Pakistan’s Independence Day!
A beautiful gesture from Saudi Arabia. 🇵🇰🤝🇸🇦
Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
Saudi Arabia, Turkey and Pakistan signed a defence pact in Mecca on Friday as the allies seek to deepen regional security co-operation after the turmoil triggered by the US-Israeli war against Iran. https://t.co/IJxngVyejH
His Royal Highness the Crown Prince, His Excellency the President of the Republic of Türkiye, and His Excellency the Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan performing Friday prayers at Masjid Al Haram in Makkah Al Mukarramah.
BREAKING
Its official: Saudi Arabia, Türkiye and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at a trilateral summit in Makkah.
The pact states that an armed attack on any one of the three countries will be considered an attack on all, while significantly expanding defence cooperation and collective deterrence.
یہ آزاد کشمیر کے دور دراز کے حلقے حویلی کے مناظر ہیں،
جہاں مسلم لیگ نواز کے محسن عزیز اپنی انتخابی مہم چلا رہے،
لیکن جس دن ووٹنگ ہونی اس دن کن کترا کمیٹی نے کہنا جی عوام کو تو الیکشن پر بھروسہ ہی نہیں وہ سارے تو ہمارے ساتھ ہیں...!!
رانا ثنا اللہ موجود ہیں اور نون لیگ حویلی کا امیدوار محسن عزیز موجود ہے نا نواز شریف کا خطاب یہاں نا مریم نواز کا لیکن عوام کی حاضری دیکھ لیں،
کمیٹی والوں نے آ کر کہنا وہ جی ووٹ تو ڈالنے کوئی آیا ہی نہیں سارے لوگ تو ہمارے انقلاب کے منتظر....!!