@ARNOfficiall Fiscal discipline under IMF despite taking 11 billion plane and extravagant development expenses while killing the masses through excessive taxation!
@SMunirMaan Your comments here are very specific and to the point and I get most of the updates of what is going around from your tweets, do you have any YouTube channel as well!
@KhawajaMAsif اس ماحول میں یہ کہا جا سکتا تھا کہ فوج کونسی جنگ جیتی؟ ماحول جو بھی ہو جھوٹ کیسے بولا جا سکتا ہے اور ایک عام فوجی کے مورال کا کیا بنا ہو گا؟
@iqrarulhassan عمران خان کا نظریہ موجود ہے جو کسی جعلی نظریے کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا، آپ کی باتوں اور عمل میں موافقت ہو گی تو آپ کی بات میں خود ہی تاثیر پیدا ہو جائے گی، کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑے گا
@iqrarulhassan@Amir_Chamkani اگر بشریٰ بی بی آپ کے ان غلیظ الزامات کا انکار کر دے تو کیا پھر بھی آپ اپنے موقف پر قائم رہیں گے کہ نہیں عمران خان نے انہیں ورغلایا، اپ کے نزدیک ایک پردہ دار عورت کا حلف دینا کوئی وقعت نہیں رکھے گا؟ ایسے میں آپ کی اخلاقی حیثیت کیا رہ جائے گی، کچھ سوچیں، عوام باشعور ہیں
@iqrarulhassan جب تک عمران خان جیل میں ہے اور کسی قسم کی ڈیل نہیں لے رہا آپ کی یہ بغضیانہ پوسٹس اپنی محرومی و حرماں نصیبی کا نوحہ ہیں، جو صاحب علم ہیں وہ عمران خان اور دوسروں کی جدوجہد میں فرق کو دیکھ سکتے ہیں