درس حدیث
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت ھے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شعبان سے زیادہ اور کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے، شعبان کے پورے دنوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ سے رہتے۔ آپ صلی اللہ علیہ... https://t.co/yVQezNXcwx
درس حدیث ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ کہے یا جو چیز اس نے خواب میں نہیں دیکھی۔ اس کے دیکھنے کا دعویٰ کرے۔ یا رسول... https://t.co/46BiCOs7Ie
درس حدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن بہت لمبی نماز پڑھائی، پھر جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو ہم نے ( یا لوگوں نے ) عرض کیا: اللہ کے رسول! آج تو آپ نے نماز بہت لمبی پڑھائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے... https://t.co/AaiVu3Kqhy
درس حدیث
نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیتں
حضرت ابوہریرہ رضی
اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ
٭کسی کے بارے میں بدگمانی نہ کرو کیونکہ یہ بدترین جھوٹ ہے۔
٭ کسی کے... https://t.co/llmFXSmbLn
درس حدیث ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایک دن میں سو بار «لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير» یعنی اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں وہ تنہا ہے، اس کا... https://t.co/kYubxpBNj6
درس حدیث ..
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدخلق شخص جو اپنے غلام اور لونڈی کے ساتھ بدخلقی سے پیش آتا ہو، جنت میں داخل نہ ہو گا ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا آپ نے ہمیں نہیں بتایا کہ اس امت کے... https://t.co/zP2STC9ElM
درس حدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ! کوئی شخص اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجے گا؟ نبی کریم صلی... https://t.co/cdtgUvZNEZ
آج کل وقت کی قلت کی وجہ سے میں پوسٹ اور کمنٹس سہی سے نہی دیکھ پا رہا , اگر کوئی کسی وجہ سے غیر مناسب بات کرتا ہے یہ کسی کو انباکس کرتا ہے تو آپ پیج کے انباکس میں میسج کرکے بتا سکتے ہیں تاکہ بے ادبی کو اسلامک پیج سے مٹایا جائے.
ایڈمن: احمد_لطیف
درس حدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرض دار جب مقروض مر جائے تو قیامت کے دن اس کے قرض کی ادائیگی اس سے ضرور کرائی جائے گی سوائے اس کے کہ اس نے تین باتوں میں سے کسی کے لیے قرض لیا ہو، ایک وہ جس کی... https://t.co/lJ9BsD5K0c
درس حدیث .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معراج کی رات میں نے جنت کے دروازے پر لکھا دیکھا کہ صدقہ کا ثواب دس گنا ہے، اور قرض کا اٹھارہ گنا، میں نے کہا: جبرائیل! کیا بات ہے؟ قرض صدقہ سے افضل کیسے ہے؟... https://t.co/ktBceNQ6o1