ایک شخص چالیس ہزار کی موٹر سائیکل چلاتا ہے اور ایک شخص چار کروڑ کی لینڈ کروز چلاتا ہے دونوں ایک لٹر پٹرول پر ایک جتنا ٹیکس ادا کررہے ہیں
اور انصاف کسے کہتے ہیں
احساس ایمبولینس لا رہے ہیں جو پیٹرول پمپز پر کھڑی رہے گی ، جس شہری کو پیٹرول ڈلواتے ہوئے کچھ ہوا احساس ایمبولینس شہری کو فوری اور مفت حکومتی خرچے پر اچھے سے اچھے اسپتال چھوڑ کر آئے گی ، وزیر اعظم
منصور کو سنا جو مریم نواز پر جادوٹونہ کی سٹیٹمنٹ کو لے کر تنقید کر رھے تھے۰
تو انکی اطلاع کے لئے عرض ھے روحانیت میں اور سفلی علوم میں زمین آسمان کا فرق ھے۰
روحانیت یا اللہ سے مشورے کا بذریعہ استخارہ کرنا جائز ھے مگر جادو ٹونہ کرنے والے کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیا گیا ھے۰
"ایک صفحے" کا حُسن پریس کانفرنس تک لیجانے کا کریڈٹ تو لیجئے ناں حضور!
کیا یہ ممکن ھے کہ "مثالی ہم آہنگی" کے باوجود اس قدر حساس مدعے پر کبھی تبادلہ خیال نہ ہوا ہو؟ سمری نما آئٹم ٹیبل پر گئی، ہر بار مزید وقت مانگا گیا۔ نام وہی جو پکارا جا چ��ا۔ باقی اب خانہ پُری کے معاملات ہیں۔
عدت میں نکاح کرنے والی
پہلے شوہر سے زبردستی طلاق لینے والی
اس عمر میں عشق کے ہاتھوں بچے چھوڑنے والی
نکاح سے پہلے بھی بنی گالا میں پائی جانے والی اگر شریف ہے تو آج سے نیکوکار خواتین کو کوئی بھی شریف نہ کہے، مہربانی ہوگی 🙏
ایک گدھے گاڑی والے سے پوچھا کہ گدھا کب آڑی(ضد) کرتا ہے؟
جواب ملا کہ 30سال سے گدھا گاڑی چلا رہا ہوں مگر آج تک پتہ نہیں چلا کس بات پر آڑی کرتا ہے یہ بات حتمی ہے جب آڑی کرے تو چھتروں سے چل پڑتا ہے ,😂😂
غیر سیاسی پوسٹ۔۔
#آئین_کا_مجرم_عمران_خان#پاکپتن_کی_چڑیل