معزرت کے ساتھ پر اگر خاتون بیوہ یا مطلقہ تھی تو شادی کرکے اس نے کیا غلط کیا ؟؟ یہ اس کا شرعی اور قانونی حق ہے، اسے گناہ کے طور پر پیش کرنا شدید غلط ہے۔
2018کے انتخابات میں آر ٹی ایس کا بیٹھ جانا محض ایک تکنیکی خرابی نہیں تھا، بلکہ اس کے ذریعے پی ٹی آئی کی تقریباً 10 سے 15 نشستوں کو کم کرنے کی کوشش کی گئی! حبیب اکرم۔
فیروز آباد: کے شکوہ آباد میں پیار م��ں رکاوٹ بننے والے ڈیڑھ سال کے معصوم کی بے دردی سے قتل، سڑک پر پٹک پٹک کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
اس حیوان کو سخت سزا ملنی چاہیے
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
وہ ایک فرعون جو جیل کے کمرے سے پنکھے اتارنے کی باتیں کرتا تھا 2035 تک اقتدار میں رہنے کی باتیں کرتا تھا مخالفین کی اینٹ سے اینٹ بجانا چاہتا تھا بیٹی کو باپ کے سامنے مرد پولیس والوں سے گرفتار کرواتا تھا کنسر کی مریضہ کے ہسپتال پر حملے کرواتا تھا عمرے کے دوران گالیاں دلواتا تھا
یہ ماضی کے ولن ہمایوں قریشی ہیں۔ آجکل وہیل چئیر پر لاچار پڑے ہیں۔
اور یہ حقیقی ولن ��ہیں ہیں۔ صرف فلموں میں ولن کا رول ادا کرتے تھے۔ پتہ نہیں اصلی ولن کیوں اپنے انجام کا نہيں سوچتے؟ طاقت اور اقتدار ملنے پر اوقات بھول جاتے ہیں۔خلق خدا پر ظلم کرتے ہیں۔ خدا بن کر انسانوں کی تقدیر کے فی��لے کرتے ہیں۔ بےگناہوں کو سزا دیتے ہیں۔ انہيں جیتے جی قبر جیسا عذاب دیتے ہیں۔ مخالفین کو قید کرکے اندھا کرتے ہیں۔
تمہیں کیوں لگتا ہے اس کائنات کا مالک تمہیں چھوڑ دے گا یا تم اسے استغفراللہ دھوکہ دینے میں کامیاب ہوجاؤ گے؟ 😢
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن مجید، فرقان حمید:
قسم ہے زمانے کی،
بے شک انسان خسارے میں ہے،
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک عمل کیے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی، اور صبر کی تلقین کی۔
وسیم اکرم صاحب نے حج کے بعد دوران رمی اپنے بولنگ سٹایل میں پتھر کیا مارا کچھ نا عاقبت اندیش لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا دیا ارے بھائی قرآن کریم کا مطالعہ کریں دین کا مطالعہ کریں نہ کہ بغض و عناد کا
" اس لیےکہتےہیں دین علماءسےسیکھو "
ویڈیو میں وسیم اکرم رمی جمرات کے دوران بولنگ کےانداز میں کنکریاں مارتےہوئے
مقصد تنقید نہیں اکثر لوگ کہتےہیں کہ دین خود پڑھ لیں گےعلماء کی کیاضرورت؟
حقیقت یہ ہےکہ دنیا کی تعلیم شہرت یا مہارت اپنی جگہ عبادات کا صحیح طریقہ اہلِ علم سے سیکھناپڑتا ہے
انڈین تبصرہ نگار غیر معمولی طور پر پاکستان کی تعریف کر رہے ہیـں کل سے، کہ پاکستان نے ابراہم اکقرڈ کا فوری اور صاف صاف انکار کر دیا بنا کسی لگی لپٹی کے۔ یہ کبھی ممکن ہی نہیـں پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے۔ ساتھ ہی ساتھ مودی کو شرم دلا رہے ہیں۔
ظالم صہیونی فوج نے آج عیدالاضحی کے دن غزہ پربمباری کی
بچوں کے والدین شہید ہوگئے
پوری رہائشی عمارت تباہ ہوگئی
جان بوجھ کر عید کے دن غزہ پر بمباری کی جارہی ہے
🚨 مقبوضہ کشمیر میں ایک 13 سالہ ب��ی کو قرآن کی تعلیم کے لیے جاتے ہوئے ہندو آبادکاروں نے اغوا کیا، اس کے ساتھ زیادتی کی اور پھر اسے قتل کر دیا۔
اگر یہی واقعہ الٹ ہوتا اور ملزم مسلمان ہوتا، تو عالمی میڈیا اور دنیا بھر کے سیاستدانوں کا ردعمل شاید بالکل مختلف ہوتا۔
If this was a Political Leader from any other country doing this the EU would have sanctioned them and their country into oblivion.
Then they would have tried to drop a bomb on their head as well.
Israel does it, nothing.
صدر نیشنل بینک آف پاکستان رحمت علی حسنی کی تنخواہ بشمول مراعات لگ بھگ ایک کروڑ روپے ہے
چیئرمین ایس ای سی پی کی تنخواہ ساڑھے36لاکھ روپے ہے
صدر زرعی ترقیاتی بینک کی تنخواہ ساڑھے54لاکھ روپے ہے
صدرایگزم بینک کی50لاکھ،صدرفرسٹ وومن بینک کی22لاکھ
کشمیر میں ہندو آبادکاروں نے 13 سالہ لڑکی کو اس کے قرآن کی درس کے لیے جاتے ہوئے اغوا کیا، اس کے ساتھ زیادتی کی اور اسے قتل کر دیا۔
اگر صورتحال الٹ دی جائے، اور مجرم مسلمان ہوتا، تو پوری دنیا غصے سے بھر جاتی۔