کافروں کے لیئے دنیا کی زندگی خوب زینت دار کی گئی ہے، وہ ایمان والوں سے ہنسی مذاق کرتے ہیں، حالانکہ پرہیزگار لوگ قیامت کے دن ان سے اعلٰی ہوں گے، اللہ تعالٰی جسے چاہتا ہے بےحساب روزی دیتا ہے۔
سورۃ البقرۃ (212)
"اور جب تم سفر کے لیے نکلو تو تم پر کوئی گناہ نہیں کہ نماز میں سے کچھ کم کر دو، اگر تمہیں یہ ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے، بے شک کافر تمہارے صریح دشمن ہیں۔"
سورہ النساء آیت 101
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ملک دشمن عناصر کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم BLA کے 26 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ مربوط آپریشنز صرف دہشت گردوں کے پورے نیٹ ورک، سہولت کاروں اور تخریبی منصوبوں کے خلاف ہوا۔
سندھ خیرپور ناتھن شاہ کے قریب گاؤں محمد صفر گاڈھی میں آج تک رائس کینال پر پل نہیں بنا لوگ روز پریشان ہو رہے ہیں بلاول زرداری صاحب کل گلگت کے جلسے سے خطاب میں کہا سندھ کا مقابلہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔
اور اللہ اس طرح سےجسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسےچاہتا ہے ہدایت کرتا ہے، تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا، اور دوزخ (کا حال بیان کرنا) صرف بنی آدم کی نصیحت کے لیے ہے۔
سورۃ المدثر (31)
An American revert who converted to Islam from Christianity reads Surah Fatiha with his kids in the car. ☪️❤️
Incredible how quickly they learned the chapter and can read it fluently ❤️🩹
محترم جناب میاں شہباز شریف صاحب
آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں
اسلامی معاشرے اور آئین پاکستان میں عوام کے حکمران وطن سے ملنے میں کوئی بندش نہیں
بلکہ بیٹیوں کامان رکھنا اور بات سننا باعث عزت و برکت ھے یہ آپ کی اور آپ کے خاندان کی روایت ھے ۔توجہ درکار ہے 🙏
@CMShehbaz
عراق میں ایرانی پراکسیز کویت اور بحرین پہ ڈرون برسا کر نیتن یاہو کی مدد کیوں کرنا چاہ رہی ہیں ؟؟
وہ شیطان مردود تو پہلے ہی کوئی امن معاہدہ نہیں چاہتا ۔۔ ایران کے کچھ عناصر کیوں اسکا مشن پورا کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟؟؟
بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے انڈین روپے کی قدر میں گراوٹ کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت نے 12 ملین ڈالر کے سونے کے ذخائر بیچ دیے ہیں ۔