”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
دنیا بھر میں صحافی حکومتوں پر تنقید اس لیے کرتے ہیں تاکہ ان کی کارکردگی بہتر ہو، غلطیاں اور غفلت سامنے آئے، اور عوام کو سچ معلوم ہو۔
مگر ہمارے ہاں صحافت کا بڑا حصہ صبح شام عمران خان کے پیچھے لگا رہتا ہے—کیونکہ جن سے اصل سوال پوچھنے چاہییں، ان پر بات کرنے کی ہمت نہیں۔
BBC News reports that at least 20 hospitals and medical centres in Iran have been targeted in air strikes – each a grave war crime – but forgets to mention in the entire segment who is actually targeting them.
Piers Morgan presses IDF ghoul on why Israel demand full transparency about whether Iran has nuclear weapons, yet the hypocritical Israelis hide the fact they have an illegal arsenal of undisclosed nukes that they refuse to be transparent about!
@elonmusk you wanna talk about the ongoing war in the middle east, but you can't. What is the benefit of all of this money? Save this world first, instead of building a home on Mars.
🚨🚨 آیت اللہ #خامنئي کی شہادت کے سوگ میں سڑکوں پر نکلنے والے لوگوں کے خلاف رکاوٹیں اور پابندیاں لگانے کی بھارتی فورسز کی کوششوں کے بعد کشمیر میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔