🌹 میرا نعرہ🌹
محبت و احترام سب کیلئے
نفرت و عداوت کسی سے نہیں
سوشل میڈیا پر موجود تمام محب وطن گروپ,و افراد میرےہیں اور میں انکا ہوں
ملک,قوم,افواج پاکستان سےعداوت کرنے والوں سے,فرقہ پرستی کوفروغ دینےوالوں
اور قادیانیوں سے
میری کھلی جنگ ہے
جو دوست مجھے فالو کرتے ہیں
انکا شکریہ💓
قرآنِ مجید کی سورۃ البروج (آیت 12) کا حصہ ہے جسمیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے"
یہ ہر انسان، خاص طور پر ظالموں کے لئے بہت بڑی تنبیہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈھیل ضرور دیتا ہے لیکن جب وہ پکڑتا ہے،تو اسکی گرفت انتہائی شدید اور دردناک ہوتی ہے
@habibalrhmnpti
@TZM_Zamzama بہت خوصورت بنایا ہے ، پر یہاں اب ترانہ ہے بچا ہے باقی قوم کو تو حکمرانوں نے کچل کر رکھ دیا ہے۔
نہ اسلامی بن سکا نہ جمہوریہ
صرف افراتفری اور انتشار پھیلا دیکھتے ہیں، بھائی صاحب!!
یہ کولمبیا میں بل گیٹس کی مچھر فیکٹری ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی مچھر فیکٹری ہے۔
30 ملین جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھر ہر ہفتے 11 ممالک میں گرائے جاتے ہیں۔
@Rabbia223344 جعلی خبر ہے: اگرچہ میلونی نے غزہ میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں پر 2014 میں تنقید کی تھی اور حال ہی میں اسرائیل کے جوابی حملوں کو تناسب سے زیادہ قرار دیا ہے، لیکن انہوں نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی ہے اور حماس کیطرف سے یرغمالیوں کی رہائی تک فلسطین کو تسلیم نہ کرنے کا موقف اپنایا ہے
TUCKER: Hezbollah is designated a ‘TERROR GROUP’… has Hezbollah blown up Christian sites?
STEVE: No they haven’t… Hezbollah’s PROTECTING Christian churches… BUT ISRAEL IS
🇵🇰🇮🇷🇮🇱⚡️BREAKING: Pakistan sent fighter jets and early warning aircrafts over Iranian airspace to escort the Iranian delegation for peace talks in Islamabad.
Pakistan made sure to protect Iranian delegation from any assassinations that Israel might attempt to sabotage the negotiations.
Today, Pakistan hosts the talk between the US and Iran. Pakistan mediating between the US and Iran isn’t surprising - it’s structural. From the US–China opening to Afghan talks, Islamabad has long thrived as a backchannel state. #MyPiece https://t.co/D7CzFlNr43
ایران نے اپنی تیل تنصیبات پر بمباری میں شامل میراج بمبار طیارے کی تصاویر جاری کردیں جو نہ تو اسرائیل کے پاس ہیں جنگ میں نہ امریکہ۔۔۔۔صرف عرب امارات کے۔
نیویارک ٹائمز کا انکشاف:
پاکستان کی سیز فائر والی ٹویٹ کے بارے میں وائٹ ہاؤس کو پہلے ہی علم تھا۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی اس ٹویٹ کو لکھوانے میں براہ راست شامل تھا۔
چٹواریوں کا اُلٹیاں کر کے مٹھائیاں نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😂