@iffiViews I was expecting the same reply. Fir That PTI kpk leadership should be blamed for this. But if it was for pml n in Punjab they would have preferred to do show by wearing the big shoes in water rather than solve the problem.
@ajmaljami Kahan se ajaty hen ap jesy log. Most regular football fans will be supporting Argentina (except ronaldo fans). Just because of Messi. Yes seasonal like you can support anyone
@Emaan_ayyyyy@Jugartist عبداللہُ بن زبیر نے ۱۲ سال امویوں سے جنگ کی۔ مختار نے بیعت توڑ کر محمد بن علی کی بیعت کی- مختار کے پہلے لشکر میں اکثریت مکہ والوں کی تھی-
پالستان کو کیا چیلنج درپیش ہے اور افغان طالبان کیا " بلف " کھیل رہے ہیں !
کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر گروپوں نے پاکستان کے اندر حملوں میں تیزی لانے کا اعلان کیا ہے ۔ پچھلے چند گھنٹوں میں صرف صوبائی دارلحکومت پشاور میں بڈھ بیر پولیس اسٹیشن ، متنی چیک پوسٹ اور ضلع خیبر میں تکیا پولیس اسٹیشن جبکہ بنوں میں ڈومل پولیس اسٹیشن اور مندن پولیس چیک پوسٹ پر حملے کیے جا چکے ہیں
اب ایک سوال اگر پاکستان نے افغانستان پر حملہ کیا تو ان دہشت گردوں کا اظہار یکجہتی کے طور پر فورا ایکٹو ہونا یکدم ملگ گیر کارروائیاں کرنے کا کیا مطلب ہوا ؟ یہی ہمارا سارا کیس ہے کہ اس دہشت گردی اور افغان طالبان کا آپسی تعلق ہے اور ہم دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں
پھر ہمارے بہت سارے دوست جو " مسلمان مسلمان " کر رہے ہیں ان سے سوال یہ جہاں جہاں حملے ہوئے ہیں یہ کن " مسلمانوں " نے کیے ہیں پھر جن کو نشانہ بنایا گیا ہے کیا انکے " مسلمان " ہونے پر شک ہے ؟ قاتل کی مسلمانیت زیادہ معنی رکھتی ہے یا ناحق مقتول کی ؟ اس مسلمان پولیس والے کے بچوں کو کیا جواب دیا جائے جو بے گناہ نشانہ بنا ؟
مدعا صرف اتنا ہے کہ دہشت گرد کا مذہب صرف اور صرف دہشت گردی ہوتا ہے
@DThucydides@SirDigALot Actually the cancer was started by someone in 80s which is at 4th stage right now. They need to do their duty and protect the border rather than removing or installing someone.