پاکستان تحریک انصاف اسپین کی جانب سے بارسلونا میں عمران خان کی رہائی اور کشمیریوں پر مظالم بند کرنے کے مطالبے کے حق میں احتجاج، چور حکومت نا منظور کے نعرے..
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
عمران خان کی زندگی کو اتنا خطرہ کبھی نہیں تھا جتنا اب ہے ! نو مہینے تک اونٹ کو بھی اکیلا باندھ دو تو وہ بھی بیمار ہو جائے گا ، اسٹیبلشمنٹ کو زرداری اور نون کے خلاف تحریک انصاف کو استعمال کرنا ہے لیکن عمران خان کے ہوتے ہوئے یہ کام نہیں ہو سکتا ، جرنیلوں کے پاس کوئی کلیہ کوئی فارمولہ نہیں اسکے سوا کے حکومت کے خلاف اپوزیشن کو استعمال کیا جائے ، اگر عمران خان نا ہو تو یہ آج تحریک انصاف کو حکومت دے دیں گے ، اور پارٹی کا یہ حال ہے کہ سب کے سب منہ کھول کر بیٹھے ہیں کہ ہمارے منہ میں اچھا دانہ گرے گا ! خدا را اس ملک کے لیڈر کو بچائیں اُسکی رہائی کے لیے کوشش کریں تحریک انصاف کی قیادت نے سودا کر دیا ہے عمران خان کی زندگی کا
جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
🚨ہمیں اپنا بھائی اور اپ کو اپنا لیڈر رہا چاہیے اج اپ کا پورے دن کا جنون کوہاٹ شروع ہوئے کرک پھر بنو پھر سرائے نو رنگ پھر لکی مروت اخری سٹاپ اور یہ رش جو اپ دیکھ رہے ہیں کہ مجال ہے کہ کوئی میڈیا دکھا دے کہ ہمارے لوگوں کی کیا ڈیمانڈ ہے پر ہم پھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
علیمہ خان کا لکی مروت گفتگو
یہ پارٹ کسی نے نوٹ نہیں؟؟
جب ایک جنونی کارکن نے علیمہ خان سے عاصم منیر کا نام لینے کا کیا, تو علیمہ خان کا جواب,,,, شیرنی بہن
عمران خان کی بہن ہے, دلیر تو ہوگی♥️🔥
🚨🚨 علیمہ آپا کا لکی مروت کو پیغام!!!!✌️
لکی مروت آپکو عمران خان کیطرف سے میرا سلام ۔ آج آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ اپنے لیڈر کیساتھ کل بھی کھڑے تھے ۔ اور آج بھی کھڑے ہیں ۔ واقعی لکی مروت کی عوام بہت غیرت مند ہے۔!!!!!🔥🔥✊
جب سے سسٹم نے باپ کو جیل ڈالا ہے سسٹم بیٹھ گیا ہے 🚨🚨یہ کمپنی کی چھوٹی چھوٹی جلسیاں کرنے والی ٹیمیوں کے لانے والوں بتانا تھا ۔۔
سسٹم کاُباپ اکیلا اتنے بندے اکھٹے کر لیتا تھا بغیر میڈیا کو اشتہارات دے کر ۔
ہم کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں۔ ہم نے ان ظالموں سے پاکستان کو آزاد کروانا ہے۔ اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پشاور میں کنونشن سے خطاب
"یہ جو جدوجہد شروع ہوئی ہے تب ختم ہوگی جب عمران خان رہا ہونگے۔ان ظالموں کو بتا دیں کہ ان کا ظلم کسی صورت قبول نہیں ہمیں، ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ان یزیدوں کو بتادیں ان کی غلامی ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے"۔
علیمہ خان کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
#ناحق_قید_کے_3سال