@Tipu278@AlamZaibPK ٹیپو صاحب چلو میں تم دونوں کا مقابلہ ہی کرواتا ہوں کب تیار ہے آپ میں ادریس خورین کو بھلاتا ہو اور تم بھی اسلام آباد آجاؤ اب تمہارا پتہ چل جائے گا
@KhawreenMMD
د سو ورزو نه د سرکاری خلکو ادریس خاورین تہ دهمكیانو او هراسا کولو پر خلاف به نن ماښام 8 بجو نه تر شپي 12 پورې به ټرینډ وي. مشر منظور به پہ خپلہ پہ دی ٹرینڈ کی حصہ اخلی تاسو ٹول ملگری درسرہ بیا ٹرینڈ کی حصہ واخلی۔
#StopTorturingIdreesKhawreen
7 روز سے چار نوجوانوں کی میتوں کے ساتھ لواحقین اور جانی خیل قبیلے کے لوگ پرامن احتجاج پر بیٹھے تھے، انہیں انصاف نہ فراہم کرنا حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے
قانون کے مطابق انصاف مانگنے پر تشدد اور شیلنگ لاقانونیت ہے
مقتولین کے ورثاء کو انصاف نہ دینا ظلم اور بے حسی کی انتہاء ہے
موجودہ حکمران ظلم کے بیج بو کر ملک کو نئی دلدل میں پھنسا رہے ہیں
ایم این اے محسن داوڑ، پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، تمام گرفتار افراد کو رہا کیا جائے
اس ریاستی دہشت گردی کو بند کیا جائے اور لواحقین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے