اس وقت ایک اندازے کے مطابق راولاکوٹ شہر کے اطراف میں دو لاکھ سے زیادہ مظاہرین موجود ہیں جو شہر میں داخلے کے منتظر ہیں جبکہ شہر میں کرفیو نافذ ہے۔
سینئر صحافی احمد فرہاد کا انکشاف
ایک انتہائی غریب ملک جو نازک موڑ سے گزر نہیں پا رہا
سارے سرکاری ادارے بیچ کر
ساری عوام کو بیچ کر لوئے لیلین کے بھاؤ
اب جھولے دے کر جہاز تک پہنچایا جائے گا
کمال ہے بھئی بڑا پیسہ ہے عیاشی کے لئے
بس روزگار نہیں معشیت نہیں غریب کے لئے کوئی آسانی نہیں باقی عیاش طبقے خرام خوروں کے لیے سب کچھ ہے ۔
“یہ جو ملک پر قابض ہیں یہ سارا قرضہ اس قوم پر چھوڑ کے فرار ہو جائیں گے، عمران خان اس قوم کی آواز ہیں، یہ صرف عمران خان کا مسئلہ نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے۔
عمران خان کی قید تنہائی کو سات ماہ ہوچکے ہیں، ان کا کیا علاج ہوا کسی کو نہیں پتہ۔ بات چیت سے کیا ہوا ہے آج تک؟ یہ کہ محسن نقوی کہتا ہے کہ ہم تاریخ لیٹ دے دینگے؟ یعنی مان رہے ہیں کہ جج ان کے حکم پر چلتا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کل ملاقات ہوجائے گی، ہم نے انہیں کہا یہ جھوٹ بولتے ہیں، ہمیں یہاں سے اٹھا کر ملاقات نہیں کروائیں گے، پھر ایسا ہی ہوا، یہ ہر بار جھوٹ بولتے ہیں۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
😎 ارمی چیف متبرک گائے نہیں کہ تنقید ۔۔ 😎
کیا جنرل یحیٰی خان پاکستان و دو لخت کرنے کی سازش یں ملوٹ نہیں تھے
کیا جنرل باجوہ نے کشمیر کا سودا اس لئے نہیں کیا تھا کہ وہ بین الاقوامی امن ایوارڈ حاصل کر سکے
جنرل عاصم منیر پاکستانی اور کشمیری عوام کے ساتھ جو کچھ کر رہے ہیں ۔ اس کے پیچھے کیا مقاصد کار فرما ہیں ۔ جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ بیرونی طاقتوں کی کٹھ پتلیاں ہیں ۔
جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا،
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
بھارت، پاکستان کا ایک "بزدل" دشمن ہے جسے ہم بچپن سے "مکار" سمجھتے تھے مگر وہ ہر بار "بزدل" کے ساتھ ساتھ "بے وقوف" بھی ثابت ہوجاتا ہے
بھارت اور را کی "پہاڑ" جیسی غلطیوں کے باعث 60 کی دہائی میں عوامی لیگ ، 70 کی دہائی میں نیپ، 90 کی دہائی میں ایم کیو ایم اور اکیسویں صدی میں ٹی ایل پی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے "اڈوں" سے "بھارتی کرنسی" برآمد ہوچکی ہے
ہم نے بھی تہیہ کر رکھا ہے کہ ہم اس "بزدل" مگر "مکار" نہیں بلکہ "بے وقوف" دشمن کو ہر فورم پر "بے نقاب" کرتے رہیں گے
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
بلوچ ناراض،
پختون ناراض،
پنجابی ناراض،
سندھی ناراض ،
مہاجر ناراض،
بلتی ناراض،
قبائل ناراض،
اور اب کشمیری بھی ناراض،
اتنی نفرتوں کا بوجھ آخر کیسے اٹھاؤ گے ؟؟
اور کب تک اٹھا سکو گے ؟؟
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
اتنی طاقت اتنا گھمنڈ اور حالت یہ کے ملاقات پر ہر منگل کروڑوں روپے کا نقصان
آج عمران خان سے ملاقات کا دن
اڈیالہ کی طرف جانے والے تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر بند
کر دیا گیا ہے
تاکہ لوگ آگے نا جا سکے اتنا خوف کس چیز
سے ہے اس حکومت کو۔