حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
شہباز گل نے جماعت اسلامی کے دھرنے اور فضل الرحمن کے حالیہ تتے بیانات پر جرنیلوں کی ساری چال بے نقاب کر دی 💥
مولانا فضل الرحمن وہ تمام بیانات دے رہے ہیں جو کے پی کے عوام سننا چاہتے ہیں ۔ کیا اسکے مقابلے میں سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی لیڈر شپ ایسے ہی بیانات دے رہی ہے ؟ تو جواب ہے نہیں !
فضل الرحمن وہ بات کر رہے جو پورے پاکستان کی عوام سننا چاہتی ہے ۔ جو باتیں پی ٹی آئی کو کرنی چاہیں تھیں وہ فضل الرحمن کر رہے ہیں ۔ اسکا مطلب ہے کہ کے پی کے سے تحریک انصاف کی مقبولیت کا ایک بڑا حصہ کاٹ کے فضل الرحمن کو دے دیا جائے ۔
یہ کے پی کے میں عمران خان کی چھٹی کروانے کا پلان ہے اسٹبلشمنٹ کو ایسے سیاستدان اچھے لگتے ہیں جو صرف تتے بیان دیں عملی طور پر کچھ نہ کریں ۔ جماعت اسلامی کا دھرنا اور فصل الرحمن کے تتے بیانات اسٹبلشمنٹ کی طرف سے دیا جانے والا ٹاسک ہے ۔
اسٹبلشمنٹ کو ہر وہ شخص اچھا لگتا ہے جو صرف بیان باری کرے لیکن عمران خان کی طرح عملی طور پر سامنے نہ کھڑا ہو جائے۔فصل الرحمن نے ساری عمر جنرلز کے ساتھ ملکر سیاست کی ہے صرف بیانات دیے ان پر کبھی عمل نہیں کیا ۔
"پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے عمران خان کا علاج ہو گیا ہے۔ جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے۔"— علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics
۱-الحمدللہ! پاک فوج۔۔ پنڈی میں ۳ ماہ کیلیے تعینات
۳ معصومانہ سوال
۱- ایک عظیم انسان کا قول:یہ فوج کو پنجاب پولیس بنا دینگے تو کس حد تک اس پر عملدرآمد ہو گیا ہے؟
۲- تعینات تو یہ بارڈر پر بھی ہیں لیکن بارڈر پر سیکیورٹی کیوں انشورڈ نہیں ہوتی؟
۳- یہ کام اگرانہوں نےہی کرناہے تو پولیس
عمران ریاض خان کا سہیل آفریدی پر تجزیہ🚨
سہیل آفریدی وہ کام آج بھی نہیں کرے گا جو کام عمران خان نے کہا ہے یہ میں آپکو لکھ کر دیتا ہوں گارنٹی سے کہتا ہوں
عمران خان نے سٹریٹ مومنٹ گلی محلوں کا کہا تھا یہ ادھر جا ہی نہیں رہے
یہ لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ بندے سے زیادہ نہیں نکال پائینگے اور ان میں اسلام آباد بہت تھوڑے سی لوگ جائیں گے
بجاۓ سٹریٹ مومنٹ کرکے لوگوں کا سیلاب لیکر اسلام آباد جاتے
یہ وہ کام نہیں کررہ جو عمران خان نے کہا ہے جبکہ یہ ابھی کہیں جائیں گے یہ میلہ لگاۓ گے اور واہ واہ ہوجاۓ گی
بس یہی کام یہ کریں گے سٹریٹ مومنٹ نہیں کررہے جو انکے کرنے کا کام ہے
سہیل آفریدی، جنید اکبر، سلمان اکرم راجہ سمیت تمام قیادت کو خان صاحب نے بہت سخت پیغامات پہنچائے ہیں۔۔۔۔۔۔
خان صاحب قیادت پر غصہ تھے
خاص طور پر سہیل آفریدی پر بہت غصہ کیا ہے۔۔۔۔۔
مجھے لگتا ہے کہ خان صاحب کے اکاؤنٹ سے تعریفوں والی ٹویٹس یہ خود ہی کرواتے تھے
🚨🚨🚨 اسد اللہ خان کا ہنگامی انکشاف
عمران خان نے جنید اکبر کیلئے سخت الفاظ کا استعمال کیا کہ "جنید اکبر اُس وقت کہتا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے احتجاج، لانگ مارچ کرنے نہیں دیتا اب تو علی امین نہیں ہے تو اب کیوں گھر بیٹھے ہو"
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا بیان کہ مجھ پر تشدد کیا جا رہا ہے اس کے باوجود پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بے شرمی کی طرح تماشا دیکھ رہے ہیں ، استعفیٰ دو باہر نکلوں