@murtazawahab1 اللہ تبارک و تعالی مغفرت فرمائے۔ اور جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تبارک و تعالی ان کا سایہ ان کے سروں پر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین ۔
پارٹی کے چیئرمین#بلاول_بھٹو_زرداری کا 33 واں#یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ جس میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
#ppp کے موجودہ چیئرمین کو سالگرہ کی مبارکباد اور ان گنت نعمتوں سے نوازا گیا۔ چیئرمین #بلاول_بھٹو_زرداری پاکستان کی سب سے کم عمر پارٹی سربراہ ہیں۔ جئے بھٹو
My respects to the guardians of our tough frontiers, to the Shuhda&their bereaving families, to veterans & to footsoldiers for their heroic courage & their countless sacrifices for the safety and security of our dear homeland
#DefenceAndMartyrsDay#6thSeptemberDefenceDay
سی بی سی وارڈ 3 کے نامزد امیدوار #ریاض_مغل نے #کنٹونمنٹ_بورڈ الیکشن کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا۔جس میں پارٹی کے عہدہداران اور جیالیوں اور جیالوں نے شرکت کی۔
جیت کا نشان تیر کا نشان
لیڈیز ونگ کراچی ڈویژن کی صدر #شاہدہ_رحمانی سےتنظیم سازی اور #کنٹونمنٹ_بورڈ الیکشن کے حوالے سے ملاقات۔
ملاقات میں جلد سے جلد تنظیم سازی، کنٹونمنٹ بورڈ کےالیکشن میں لیڈیز پولنگ ایجنٹ اور پارٹی کےکینیڈیٹ کی ڈور ٹو ڈور کمپین کے حوالے سےبریفینگ دی۔
#Ward_2#Candidate#Anwar_Zeb along with Ladies Wing South and other officials went door to door in the Defense Garden area for the Ward 2 #Cantonment_Board election and appealed to the people to support Ward 2 candidate Anwar Zeb in the election.
Victory symbol (Teer) symbol