کل کے دن صبح نو بجے عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھے جانے پر سماعت ہونی ہے
جبکہ 11:30 پر القادر کیس کی سماعت ہے۔
ممبران اسمبلی کو بھرپور تعداد میں پہنچنا چاہیے۔
کل الطاف حسین صاحب کی رہائشُ واقع اندرون بھاٹی گیٹ حاضر ہوا اور انکی نماز جنازہ ادا کی۔ ۹ مئی کے بعد مرحوم متعدد جھوٹے مقدموں میں قید رہے۔ آخر دم تک زمانہ انکو عمران خان کے عاشق کے حوالے سے جانتا تھا۔ وہ وطن عزیز میں غریب دوست جمہوریت کا خواب سجائے دنیا سے رخصت ہوئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں ان کے درجات بلند فرمائے۔
Temperatures in Adiala, Rawalpindi have soared above 100°F, yet former Prime Minister Imran Khan remains confined in a sweltering cell under inhumane conditions in complete isolation. Shame on these Judges who have sworn an oath under Pakistan’s constitution to dispense Justice have sold their souls for perks and privileges to #AsimLaw. #ShameOnJudges
وہ لمحہ جب عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھا تھا۔
لیکن ارشد شریف کو آج تک انصاف نہیں ملا 💔
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨🚨🚨مادر آف تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا بیان سن کر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے، اللہ تعالیٰ اماں کو لمبی زندگی اور تندرستی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲😢
حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے، اس لئے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا، مادر آف تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی وصیت 💔😥
"میں ایک آزاد انسان ہوں؛ میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔ 'لا الہ الا اللہ' میرے دل میں ہے، میں آج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔ میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا!" — عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
"سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کا اہم ویڈیو بیان:🚨
جی بی کے عوام نے تحریک انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا ہے۔ خبردار کرتے ہیں کہ اگر عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو عوام شدید احتجاج کے لیے راستوں پر ہوگی۔ نتائج میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔"