قائداعظم کا قاتل جرنیل
مادر ملت کا قاتل جرنیل
لیاقت علی خان کا قاتل جرنیل
باچا خان کا قاتل۔ جرنیل
اکبر بگٹی کا قاتل۔ جرنیل
بھٹو کا قاتل جرنیل
بےنظیر بھٹو کا قاتل جرنیل
عمران خان پہ حملہ کروانے والا جرنیل
مجھے سمجھ نہیں ارہی ہم نے یہ پھوج رکھی کیوں ہے ہم اس کرائے کے قاتل ادارے کو ختم کیوں نہیں کر رے ؟؟
ہمیں اب اس پہ کام کرنا ہوگا فوج ادارہ ختم کر کے نیا ادارہ بنانا ہوگا
پاکستان تحریک انصاف کی کمپرومائز لیڈرشپ کے ساتھ ہمارا واحد لڑائی عمران خان صاحب کے ساتھ بےوفائی پر ہے۔ اور یہ میں برملا کروں گا۔ پوری قوم سے اپیل ہے کہ ان غداروں کا مکمل طور پر بائیکاٹ کریں۔
#FreeImranKhan#FreeBushraImran
اس تصویر میں ان کے کپڑے دیواروں کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں
اج ان کے گھر میں سونے کی الماریاں ہیں
ان کے بیڈ سونے کی
کرسیاں سونے کی ہیں
اج یہ 52 سو کنال کے گھر میں رہتے ہیں
یہ محترمہ کہتی ہیں میرا دادا ارب پتی ادمی تھا
ارب پتی کے بیٹے کی شادی کا ماحول اج اپ لوگ کے سامنے رکھ رہی ہوں۔۔۔۔
انہوں نے بجٹ جو پیش کیا ہے انہوں نے کہا ہے ہم اپ کی دھلائی بھی کریں گے
ہم اپ کی پٹائی بھی کریں گے مہنگائی بھی کریں گے
46ارب ان لوگوں نے تعلیم کے لیے رکھے ہیں۔۔۔
صحت کے لیے 25 ارب رکھے
جبکہ بے نظیر پروگرام کے لیے 800 ارب رکھے
تین کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں
ہاسپٹل ٹھیکوں پہ دے دیے
غریب کے بچے کو سکول میں عام پنکھا میسر نہیں ہے
جبکہ اشرافیہ کے بچے اےسی والے کمروں میں پڑھتے ہیں
ان کی اولادیں سرکاری گاڑیوں میں سکول اتی جاتی ہیں جبکہ یہ ملک 25 کروڑ عوام کا ہے
یہ دونوں خاندان مل کر اس ملک کو لوٹ رہے
کشمیر لہو لہان ہے
میرے ملک کا کوئی ایسا چپا نہیں ہے جو لہو لوہان نہ ہو
ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ چکی ہے
اس ملک کا کوئی ایسا کونا نہیں ہے جو بد امنی کا شکار نہ ہو
اس ملک کی سالمیت کو صرف ایک شخص بچا سکتا ہے
وہ ہے قیدی نمبر 804۔
لال پری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو۔۔۔۔۔