مبارک ہو پاکستان
خان نے جیل میں سے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ کوئی لیڈر بھی جی ہاں کوئی لیڈر بھی اس احتجاج کو ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔ یہ فیصلہ صرف اور صرف خان اور اس کی عوام کریں گے۔ تو اب یہ آپ اور آپکے لیڈر کے درمیان ہے۔ خان کی رہائی آپکے ہاتھ میں ہے۔
پرامن پر عظم
ایک طرف کہتے ہیں لانگ مارچ میں لوگوں کی تعداد بہت کم ہے اور دوسری طرف بوکھلاہٹ کا عالم یہ ہے کہ اپنے کارندوں سے رات کو چھپ کر بینر لگواتے ہیں۔ اس مارچ کی اب عوام وارث ہے۔ آپ دیکھیں گے اس مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی امپورٹڈ حکومت کا بستر گول ہو جائیے گا۔