@iqrarulhassan وہ انمول پنکی کو سپورٹ کرنے پے پولیس کے خلاف شور شرابے کا کیا ہوا؟؟ چلیں مان لیں اب پنکی اپکو پیسے نہیں دے سکتی لیکن اپکا ضمیر دستک تو دے رہا ہے کہ کوئی کام بغیر بلیک میلنگ کے بھی کرلو
@TararAttaullah
کوئی وڈیو نہیں بنا رہے پیٹرول کی قیمت پے اچھا جی والی؟؟
@TheSaadKaiser
جیسے ٹٹے تو نون لیگ میں بہت ہیں وہ یہاں بھی بیغیرتی سے وڈیوو میں آجائینگے
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔
آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔
میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
یہ کراچی کی ایک گلی ہے۔۔۔ کراچی کی گلی گلی میں پچھلے دس دن میں یہی منظر تھا۔ پندرہ یونین کونسلز میں عوام راج تحریک منظم اور متحرک ہوئی ہے۔ اگلے چار چھ ہفتوں میں کراچی کی ہر یونین کونسل میں عوام راج تحریک کا راج ہو گا۔۔۔
The USA has indirectly destroyed Pakistan's economy. We don't have fuel reserves, we cannot buy from Russia. We can't say no to USA at this moment if USA uses our land to attack neighbours
میں نون لیگ کا بلکل بھی سپورٹر نہیں۔ لیکن اگر پنجاب اور سندھ میں موازنہ کیا جائے تو پنجاب 15 سال آگے نکل چکا ہے ڈیولپمنٹ میں۔ سندھ کو مرتضیٰ وہاب اور پیپلز پارٹی نے برباد کر دیا ہے۔ میئر کراچی ایک انتہائی نالائق انسان ہے۔ شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے