ایچ ای سی کی آج کی میٹنگ : یونیورسٹیاں یکم جون سے آن لائن کلاسز میں کورس مکمل کریں ۔تین مراحل میں آن لائن امتحان لیا جائے ۔جولائ میں نئے داخلے کا اعلان اور ستمبر سے نیا سمسٹر شروع کرنے پر اتفاق ہوا۔ تمام یونیورسٹیاں امتحان کا طریقہ کار ایچ ای سی کو بھجوائیں
#CallOffUniversi
Please promote BA and BSc Improver regular/private students by giving 6%grace marks.
Sir we can't study under stressful circumstances.
In addition, it's the last year of annual exams of BA/BSc.
Please have mercy on us.
@Shafqat_Mahmood#CallOffUniversitiesExams
انٹر اور پرائیویٹ طالب علموں کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے گا
پرائیویٹ طالب علموں کو عیدی ملنی والے ہے اگر کیمبرج کی تقلید نہ کی گئی تو پرائیویٹ طلبہ کو بھی پرموٹ کیا جائے گا
Hope for the best private students
#HEC_PromoteToNextSemester
غزوہ بدر یہ پیغام دیتا ہے کہ جنگ میں تعداد معنی نہیں رکھتی، جنگ جیتنے کیلیے جذبہ ایمانی ہونا ضروری ہے۔
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو،،
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندرقطار اب بھی
#نمود_عشق
۳۔ اللہ تعالیٰ کی نصرت کے چار اسباب:*
🔸(۱) میدان جنگ میں ثابت قدمی۔
🔸(۲) اللہ تعالیٰ کا ذکر کثرت سے۔
🔸(۳) اختلاف اور لڑائی سے بچ کر رہنا۔
🔸(۴) مقابلے میں نا موافق امور پر صبر
#نمود_عشق