قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو عاصم منیر کی عسکری جیل میں بیگناہ قید ہوئے 1022 دن اور بشریٰ بی بی کو 757 دن ہو چکے ہیں، عمران خان کو عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے تقریباً 6 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اور ان کی فیملی، معالجین اور وکلاء سے ملاقات پر پابندی ہے، بیماری کی صورت میں علاج کروانا ہر قیدی کا بنیادی حق ہوتا ہے جبکہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو اس حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے، یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanLovesImranKhan
The Cipher was real.
The leader was right.
The government is illegal.
The general is fascist.
Join us in raising our voice against the arbitrary detention of Imran Khan, Bushra Bibi, and thousands of political prisoners. Stand for justice, democracy, and the rights of the people of Pakistan.
📍 Broken Chair, Geneva – In front of the United Nations
📅 24 May
🕒 15:30
آپ یہ تمام تفصیلات غور سے دیکھیں:
ظاہر ہے عمران خان کی گرتی ہوئی صحت کا کوئی تو ذمہ دار ہے- یہ حالات خود سے تو نہیں ہو گئے-
ہم اپنے لیڈر کو ایذا پہنچانے والوں کو نہیں بھولیں گے-
#ReleaseKhanSaveHisHealth
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
عمران خان کے لیے بنی گالہ اسٹاف کی جانب سے بھیجے گئے عید کے کپڑے واپس کر دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کو جان بوجھ کر پامال کیا جا رہا ہے۔ خود عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ "جیل میں میرے ساتھ ہونے والا سلوک عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔"
اس سے زیادہ کم ظرفی کی مثال اور کیا ہو گی کہ ایک خدائی دعوے کرنے والا حافظِ قرآن، تاحیات بزدل جو خود کو درست ثابت کرنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق قرآنی آیات کا استعمال تو جانتا ہے، اسی کے کہنے پر ایک ملک کے سابق وزیراعظم سے باجماعت نماز (چاہے جمعہ ہو یا عید) کا حق چھین لیا گیا ہے، قرآن اور دینی کتابوں کی ترسیل بند کر دی گئی ہے، قید تنہائی میں رکھ کر علاج سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ یہ محض زیادتی نہیں، بلکہ دین اور قانون دونوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اور اب عمران خان کو عید کے کپڑوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ کیسی ریاست ہے؟
فیصلہ اب پاکستانی عوام کے ہاتھ میں ہے، کب تک انہوں نے یہ برداشت کرنا ہے۔
#ImranKhanHealthRedAlert
#ImranKhanMedicallyHostage
میں نے جب OIC کی میٹنگ میں اسلامو فوبیا پر بات کی تو مجھے یاد ہے ایک مڈل ایسٹ کے عرب سربراہ نے مجھے کہا کہ تمہیں نہیں پتہ؟ اب یہ تمارے پیچھے پڑھ جائیں گے؟ عمران خان نے جو کہا تھا، دیکھ لیں وہی کچھ ہو رہا ہے-
پہلے سائفر بھیج کر حکومت ختم کروائی گئی، پھر عمران خان کو وزیر آباد میں جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، اس کے بعد قتل کروانے کی ایک اور کوشش جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی گئی، پھر جیل میں ڈال دیا گیا اور اب پھر اس کی صحت کے ساتھ نہ جانے کونسا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، ایسا کیا بلنڈر ہے جسے چھپایا جا رہا ہے-
مطلب عمران خان کے پیچھے تو یہ بہت برسوں سے پڑے ہوئے ہیں، بس اللہ عمران خان کی زندگی کی اب تک حفاظت کر رہا ہے-
#ImranKhanMedicallyHostage
#ImranKhanMedicallyHostage
17مارچ بروز منگل اڈیالہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے ملاقات کا دن ہے ۔
لہذا سنٹرل پنجاب کے سینٹرز، قومی و صوبائی نمائندگان، تمام ٹکٹ ہولڈرز ، سٹیک ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران اور تمام ونگز
بشمول پی ٹی آئی کارکنان اڈیالہ پہنچیں ۔
تا کہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے
ملاقات کا مقصد پورا ہو سکے۔
منظم اور پر امن رہیں اور جب تک بہنیں موجود رہیں ان کے ساتھ رہیں ۔
انصاف اور ملاقات کے لیے بڑی تعداد میں پہنچنا لازم ہے
چیف آرگنائزر پنجاب
عالیہ حمزہ ملک
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
یاد دہانی 🚨
سلیمان خان کہہ رہا ہے، میرے والد کو پھانسی کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
قاسم خان کہہ رہا ہے، ایک 70 سالہ شخص اس وقت قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے، بجلی اور ڈاکٹر کی سہولت موجود نہیں
”اعتزاز احسن صاحب خود آئے ہیں ان کی فیملی کے ساتھ ہمارے پرانے اور قریبی تعلقات ہیں۔ ہم ان کے شکرگزار ہیں جو یہ خان صاحب کی آنکھ کے مسئلے پر آئے اور چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوئے ، ان کو ڈاکٹرز نے چھ روز کا بیڈ ریسٹ دیا ہوا تھا اس کے باوجود یہ آئے ہم ان کے بہت ممنون و مشکور ہیں“۔علیمہ خان