میں پہلے دن سے لکھ رہا ہوں سی سی ڈی کی وردی میں یہ خونی درندے ہیں اور ایک وقت آئے گا جب یہ خون آشام درندے ہمارے بچوں کو کھانا شروع کریں گے، خدارا آواز اٹھاؤ اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے۔۔۔۔
ابھی بھی کچھ سستی کھوتی کے بچے لکھ رہے ہوتے ہیں ویلڈن سی سی ڈی۔۔۔۔۔ جب آگ انکی اپنی تشریف تک پہنچے گی تب انہیں احساس ہو گی کہ کسی کے جگر کا ٹکڑا جب جعلی پولیس مقابلے میں مارا جاتا ہے ان ماں باپ پر کیا گزرتی ہے۔۔۔۔
اس بچی کی موت کی ذمہ دار دراصل وہ ہے جو خود کو پنجاب کی ماں کہتی ہے
چکوال میں سی سی ڈی کی کارروائی نے ایک ننھی جان چھین لی
اس کھٹیا ترین ادارے سی سی ڈی کو فوری طور پر بند کرنا چاہیے اور
یہ مقدمہ مریم نواز پے ہونا چاہیے
آسٹریلین پاکستانی چھٹیوں میں چکوال اپنے آبائی شہر آۓ ہوۓ تھے CCD نے چور سمجھ کر گاڑی پر فائرنگ کر دی اور نو سالہ لڑکی کو قتل اور اس کے گیارہ سالہ بھائی اور والد کو زخمی کر دیا ہے
CCD کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے، جب جہاں جی چاہتا ہے اسے قتل کر دیتے ہیں
پنجاب میں CCD جو کھلے عام چھوٹ دی گئی ہے ماورائے عدالت انکاؤنٹرز کی جو بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ کوئی روکنے والا نہیں۔
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
”اسٹیبلشمنٹ اپنے 12 ٹائوٹس کو اٹھا کر آزاد کشمیر اسمبلی میں بٹھا دیتی ہے، ان 12 کے ساتھ ملا کر اپنی کٹھ پتلی حکومت بناتی ہے، ان 12 کو اہم ترین وزارتیں بانٹتی ہے اور پھر پورے آزاد جموں کشمیر کو کنٹرول کرتی ہے۔ اب آزاد کشمیر کے لوگوں کو سمجھ آئی ہے کہ جن 12 افراد کے ذریعے کٹھ پتلی حکومت بٹھائی گئی ہے انہوں نے ہی دراصل ان کے حقوق دبا رکھے ہیں۔ پیپلزپارٹی اس صورتحال میں دوغلے پن کا مظاہرہ کر رہی ہے اور کشمیریوں کے ساتھ زیادتی کا براہ راست حصہ ہیں۔“ عمران ریاض خان
اللہ کی فوج ساری رات کشمیریوں کی دکانیں اور گھر لوٹتی رہی، گھروں کی توڑ پھوڑ کرتی رہی
اور جب لوٹ مار کے سامنے مزاحمت کی گئی تو اللہ کی فوج نے موٹر سائیکل جلا دیے
جب شریفین کی 5 سال کی حکومت میں کوئی ایک میٹرو بھی نہ بنے کوئی ایک بڑا پل بھی تعمیر نہ ہو تو سمھ جائیں انہوں نے معیشت گھوڑے لگا دی ہے اور ملک کے پاس وسائل ختم ہوچکے ہیں ورنہ شریفوں کو پل اور میٹرو کے علاوہ کوئی کام بھی نہیں آتا!
پہلی دفعہ قبل از وقت میڈیا پر عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کی خبر دی جا رہی ہے
بجٹ کیلئے ساری باتیں منوانے اور سہیل آفریدی کو راستہ دینے کیلئے یہ سب کیا جا رہا ہے
ملاقات ہوئی تو اصل بات باہر نہیں آئے گی۔ اور اگر نہیں ہوتی تو باہر ملاقات ہونے کا بتایا جائے گا
اس ملاقات کی ویڈیو جاری کی جائے
ورنہ کسی پر یقین مت کریں
اور ٹھوک کے رکھیں