Ptv coverage of today's press conference on Junagadh State.
Great honour for this humble being sitting next to HH Nawab of Junagadh for this great cause
#JunagadhIsPakistan
H.H. Nawab Bahadur Khanji was first ruler of Junagadh who established the rule in 1735. Present Nawab of Junagadh H.H Nawab Muhammad Jahangir Khanji is his 11th successor.
#JunagadhIsPakistan
15 ستمبر 1947 کو ریاست جونا گڑھ کے الحاق پاکستان کے حوالے سے واضح طور پر الحاقی دستاویز موجود ہے حتی کہ پاکستان اور جونا گڑھ کے مابین یہاں تک معاملات طے پا گئے تھے کہ ریاست کے امور خارجہ، دفاع اور مواصلات کے معاملات پاکستان کے سپرد ہوں گے
#JunagadhIsPakistan
نواب صاحب جب قائد اعظم سے دیگر معاملات طے کرنے کراچی پہنچے تو نواب صاحب کی عدم موجودگی میں شامڑ داس گاندھی اور اسکے انتہا پسند کارندوں نے ریاست میں بد نظمی اور انتشار پھیلادیا تاکہ بھارتی حملے کا جواز پیدا کیا جائے
#JunagadhIsPakistan
15 ستمبر 1947ریاست جونا گڑھ کے الحاق پاکستان سے 9 نومبر کے غاصبانہ اور غیر قانونی بھارتی قبضہ تک ریاست جونا گڑھ کی سرکاری عمارات پر پاکستان سبز ہلالی پرچم لہراتا رہا۔
#JunagadhIsPakistan
تقسیم ہند کے وقت 562 ریاستوں میں جو نا گڑھ آمدنی کے اعتبار سے پانچویں بڑی اور برٹش انڈیا کی مسلمان ریاستوں میں دوسری بڑی ریاست تھی - ریاست کی اپنی فوج اور حکومتی مشینری تھی اور اس کے پاس شاہی ریاستوں کی طرح تقریبًا تمام سہولیات اور ذرائع میسر تھے۔
#JunagadhIsPakistan
9 نومبر 1947ء کو بھارتی افواج نے بزور بازو غیر قانونی طور پہ جوناگڑھ پہ قبضہ کیا - یہ پاکستان کی عالمی سرحدوں کی پہلی خلاف ورزی تھیجس سے انڈیا کے ناپاک عزائم واضح ہو گئے-
#JunagadhIsPakistan
خودمختار ریاست جونا گڑھ کے نواب مہابت خانجی نے اپنی ریاست کے عوام کی خواہش کے مطابق الحاق کی دستاویز پر قائدِ اعظم کے ساتھ دستخط ثبت کیے- تاہم، انڈیا نے کشمیر کی طرح بزور طاقت ریاست جونا گڑھ پر قبضہ کر لیا۔
#JunagadhIsPakistan
It is evidence from Indian’s denial to recognize the existence of Pakistan form the very first day of Pakistan’s independence. Indian’s denial to recognize the existence of Pakistan also emanate from the occupation of Hyderabad Deccan and Kashmir.
#JunagadhIsPakistan
Indian Prime Minister confessed the role of India in the separation of East Pakistan and such confessional statement also reveals the Indian anti pakistan policy.
#JunagadhIsPakistan